in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کس نے رکھا ؟
(1) آ پ کے چچا حضرت ابو طالب نے
(2)آ پ کے دادا حضرت عبد المطلب نے
(3)آپ کے والد حضرت عبد اللہ نے
6 - 3
اسلام علیکم دوستوں ۔
میرے چینل میں آپ کو خوش آمدید
اس چینل ہے میں معصومین علیہم السلام کے بارے میں ذکر کریں گیئں
اور ان کی زندگی کے بارے میں آپ کو بتائیں گے اور جناب فاطمہ کو رول ماڈل بنا کر آ ج کل کی خواتین کے مسلئے حل
کریں گے اور آپ کو اس میں معصومین علیھم کے معجزے بتائیں گے _
اور مولا سب مومینین کو کوئ غم نہ دے سواے غم حسین کے _✨🤲