اسلام علیکم دوستوں ۔
میرے چینل میں آپ کو خوش آمدید
اس چینل ہے میں معصومین علیہم السلام کے بارے میں ذکر کریں گیئں
اور ان کی زندگی کے بارے میں آپ کو بتائیں گے اور جناب فاطمہ کو رول ماڈل بنا کر آ ج کل کی خواتین کے مسلئے حل
کریں گے اور آپ کو اس میں معصومین علیھم کے معجزے بتائیں گے _
اور مولا سب مومینین کو کوئ غم نہ دے سواے غم حسین کے _✨🤲