in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
KAYA ME DUBARA YT PER WORK START KAR DU AAP SAB KAYA KEHTY HEN ??? کیا میں دوبارہ یوٹیوب کا کام شروع کر دوں ۔ آپ سب کی کیا رائے ہے
7 - 0
ہمارے چند انمول رتن سیریز کا پارٹ نمبر 3 آنے والا ہے ۔
ایک فقرہ میرے کام کے بارے میں ضرور لکھئے گا ۔ شکریہ
A sentence must write about my work
9 - 0
Is there any difference between my videos and everyone else's videos? What is the difference Please tell me in the comment. Thanks
کیا میری ویڈیوز اور باقی سب کی ویڈیوز میں کچھ فرق ہے ۔ کیا فرق ہے پلیز کمنٹ میں بتائیے گا شکریہ
6 - 2
MY NEW VIDEO IS READY TO WATCH . PLZ KEEP SUPPORT ME . THNXXXX ALL OF MY BROTHERS AND SISTERS .
0 - 1
.. دوستو میں نے یہ چینل اس لیئے بنایا ہے کہ ہمارے عظیم ملک کی ایک فیلڈ جو کہ مشینی کڑھائی کے نام سے جانی جاتی ہے وہ معدوم ہو رہی ہےاور اس کی جگہ کمپیوٹر مشین نے لے لی ہےجو کہ نا ہی کوئی فن ہے اور نا ہی کوئی آرٹ ۔
آپ سب سے التماس ہے کہ اس فن کوزندہ رکھنے میں
میری مدد کریں ۔۔۔
اس کو سیکھیں اور دوسروں کو بھی سیکھائیں ۔ اور ہم سب مل کر اس آرٹ و فن کو زندہ رکھنے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں ۔۔۔۔۔۔ شکریہ