.. دوستو میں نے یہ چینل اس لیئے بنایا ہے کہ ہمارے عظیم ملک کی ایک فیلڈ جو کہ مشینی کڑھائی کے نام سے جانی جاتی ہے وہ معدوم ہو رہی ہےاور اس کی جگہ کمپیوٹر مشین نے لے لی ہےجو کہ نا ہی کوئی فن ہے اور نا ہی کوئی آرٹ ۔
آپ سب سے التماس ہے کہ اس فن کوزندہ رکھنے میں
میری مدد کریں ۔۔۔
اس کو سیکھیں اور دوسروں کو بھی سیکھائیں ۔ اور ہم سب مل کر اس آرٹ و فن کو زندہ رکھنے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں ۔۔۔۔۔۔ شکریہ