in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭
خوش نصیب سیدہ بانو کربلائی 🥰❤️
سیدہ بانو جو مشی کے دوران مس ہوگی تھیں ۔۱۵ دن سے تلاش جاری تھی ۔
پر الحمداللہ انہوں نےاپنی مشی پوری کی تھی مولا عباس ع کے حرم کے سامنےطبیعت خراب ہوگی تھی تو اُن کو لوگ مقامی ہسپتال لے گے تھے
آج کربلا سے خبر آئی ہے ایک مقامی ہسپتال میں 10دن سے
ائی سی یو میں زیر علاج تھیں۔
مجھے نھین معلوم کے اماں جی اس بیماری مین بچوں کو کیسے یاد کرتی ھوگی جس کے بچے پاکستان مین تڑپ رھے تھے 😭
کربلا میں مرحومہ سیدہ بانو کربلائی 1st September کورضائے الہٰی سے انتقال فرما گئ تھیں۔
157 - 7
Join Our Whtasapp Channel For short Videos And Highlights Quality Statuses
whatsapp.com/channel/0029VamVAwk42DcXdzLhL20M
9 - 1
اسلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ✨