اسلام علیکم مائی یوٹیوب فیملی 🥰 امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہونگے کل کی وڈیو میں ہم (10 Easiest country to get a Schengen visa ) اس چیز کو ڈسکس کریں گے ۔کیونکہ موسم گرما میں بہت سے لوگ شینجن ممالک کا رخ کرتے ہیں ۔اس ٹائم وہ کونسے ممالک ہیں جن کی Rejection کی شرح زیادہ ہے اور وہ کونسے ممالک ہیں جن کی اس ٹائم Acceptance کی شرح زیادہ ہے ۔امید ہے وڈیو آپ لوگوں کو اچھی لگے گی ۔اگر اپ چینیل پر نئے ہیں تو سبسکرائب کر دیں۔
#Noreentech#Nideas
5 - 0
کل انشاء اللہ ہم اگلی وڈیو میں Thailand کے Digital Nomate Visa کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے ۔وڈیو اس چینل پر 2 بجے آپلوڈ ہو گی ۔مزید ایسی وڈیوز کے لیے Subscribe My YOUTUBE channel ✨❤️
3 - 0
اسلام علیکم مائی یوٹیوب فیملی 🥰! آ ج کی اس پوسٹ کے ذریعے آپ کے ساتھ ایک پاسٹ وڈیو کا لنک شئیر کر رہے ہیں ۔فن لینڈ سیزنل سٹرابیری پیکینگ ورک کے متعلق ہم نے بات کی تھی ۔اس ورک ویزا کی اپلیکشن سٹارٹ ہو چکی ہیں ۔یورپ جانے کا سب سے بہترین راستہ ان لوگوں کے لیے جن کے پاس ایگریکلچر ل سکلز موجود ہیں ۔اور وہ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں ۔اگر آپ تھوڑی بہت انگریزی بول اور سمجھ سکتے ہیں تو آپ اس کے لیے اپلائی کریں ہر سال بہت سے لوگ فن لینڈ اس ورک ویزا کے تھرو جاتے ہیں ۔کیونکہ فن لینڈ میں سٹرابیری کی بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے ۔جو کے پورے یورپ میں بھیجی جاتی ہے ۔تمام تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں اور وڈیو کو واچ کریں شکریہ ۔https://youtu.be/Rxg08aCYyHw?si=Cx5v9...
#Noreentech#Nideas
3 - 0
دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا آرٹ میوزیم کس ملک میں ہے ؟
Which country has the most visited art museum in the world? Chose one option 🥰
0 - 0
Canada has More lake's then any other countries, with our 2 millions lake's covering about 8% of it's land area.
کینیڈا میں کسی بھی دوسرے ممالک سے زیادہ جھیلیں ہیں، ہماری 2 ملین جھیلیں اس کے زمینی رقبے کا تقریباً 8 فیصد احاطہ کرتی ہیں۔
1 - 0
India: Home to the world's largest democracy, with more than 1.4 billion people and 22 official languages.
ہندوستان: دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا گھر ہے، جس میں 1.4 بلین سے زیادہ لوگ اور 22 سرکاری زبانیں ہیں۔
2 - 0
Assalamu Alaikum Everyone 😍
This channel will provide you with good information, knowledge, and good ideas, and many opportunities for the future, so please subscribe, thank you.
31 December 2022