اسلام علیکم دوستو
اس چینل پر نہ ہی کوئی زکٰوۃ فطرہ کی بات کی جائے گی اور نہ ہی ہم آپ سے کوئی پیسہ مانگ رہے ہیں
صرف آپ کو وہ چیزیں بتائیں گے جو روز مرہ کی زندگی میں ہم فیس کرتے ہیں
اور کیسے ان سے بچا جا سکتا ہے انسانیت کے نام پر نہ ہمیں پیسے چاہیے نہ ہی چیزیں کیوں کے اگر آپکے پاس پیسے ہیں تو اپنے رشتدار کو دے پڑوسی کی مدد کریں ہماری نہیں
جزاک اللّہ خیر
Hello friends,
there will be no talk of Zakat-e-Fitra on this channel
and we are not asking you for any money. We will only tell you the things we charge in daily life and how to avoid them. Maybe in the name of humanity we don't need money or things because if you have money then give it to your relative and help your neighbor not us
Jazak Allah