Channel Avatar

Hasan islamic media @UCzfeTbMaFC6odouBBqibzng@youtube.com

44K subscribers - no pronouns :c

Asalamualykum. Ye ik islamic cheenal he is par islamic vedeo


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hasan islamic media
Posted 3 weeks ago

اللہ پاک ہمارے اکابرین کی عمر میں برکت عطا فرمائے۔آمین

1.1K - 30

Hasan islamic media
Posted 2 months ago

عاشورہ کے دن کی دعا
و فضیلت
یہ دُعا بہت مجرب ہے حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت کہ جو شخص عاشورہ کی دن محرم کو طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک اس دعا کو پڑھ لے کسی۔ سے پڑھا کر سن لے تو ان شاءاللہ تعالٰی یقینا۔ سال بھر تک اس کی زندگی کا بیمہ ہوجائے گا۔ ہرگز موت نہ آئے گی اور اگر موت آنی ہی تو عجیب اتفاق ہے کہ پڑھنے کی توفیق نہ ہوگی

منقول پیرطریقت مرشدالموحّدین حضرت مولانا سائیں عبدالصّمد صاحب ہالیجوی نوّراللہُ مَرقَدَہ

70 مرتبہ وظیفہ حسبی اللہ
7 مرتبہ دعا سبحان اللہ ملء المیزان

132 - 1

Hasan islamic media
Posted 3 months ago

حسن اسلامک میڈیا کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک

68 - 2

Hasan islamic media
Posted 3 months ago

جمعہ مبارک

383 - 7

Hasan islamic media
Posted 3 months ago

کتنا پیارا ہے میرے اللہ کا نام

217 - 2

Hasan islamic media
Posted 3 months ago

جمعہ مبارک

253 - 4

Hasan islamic media
Posted 3 months ago

کتنا پیارا ہے میرے اللہ کانام ۔ یا اللہ تو معاف فرما۔آمین

82 - 3

Hasan islamic media
Posted 3 months ago

یا اللہ معاف فرما

109 - 4