Channel Avatar

Fatima Fabrics @UCzDJOc4EL-GQNwhZWNgv2Nw@youtube.com

701 subscribers - no pronouns :c

All kinds of Ladies Suites Fabrics in Lawn, Cotton, Chiffon,


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Fatima Fabrics
Posted 2 months ago

💕خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
#Jumma_Mubarak

2 - 0

Fatima Fabrics
Posted 6 months ago

Alhamdulillah ♥️♥️

3 - 0

Fatima Fabrics
Posted 8 months ago

مدت سے روز و شبــــــــ تھی جس ڪی تلاش میں
مجھ کو ملا ہے وہ سکوں , آپﷺ کے ذکرِ خیر سے

2 - 1

Fatima Fabrics
Posted 9 months ago

درودوں کاہماری طرف سےہدیہ محمدﷺکو
سلاموں کا ہماری طرف سے تحفہ محمدﷺکو

2 - 0

Fatima Fabrics
Posted 10 months ago

اسلام علیکم۔۔ _*✿خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں✿*_

بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں .
جس کی وجہ سے الله رب کائنات ان کے تمام کاموں کو خود سنوار دیتا ہے۔
صحت و سلامتی کی ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ الله عزوجل
آپ اور آپ کے خاندان کا ہمیشہ حامی و ناصر رہے۔ آمین

1 - 0

Fatima Fabrics
Posted 11 months ago

Jumma Mubarak ❤️

3 - 0

Fatima Fabrics
Posted 11 months ago

اللّٰہ تعالیٰ اس صدمے کے وقت میں مولانا صاحب اور ان کی فیملی کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے اور انکے صاحب زادے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭😭

2 - 0

Fatima Fabrics
Posted 11 months ago

ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم "کُن" صرف پڑھتے ہیں لیکن "فَیَکُونّ" پر یقین نہیں رکھتے، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے!!

3 - 0

Fatima Fabrics
Posted 1 year ago

اپنے ہاتھ سے جتنی خیر
لوگوں میں بانٹ سکتے ہو بانٹ دو۔
کیونکہ تم نہیں جانتے کہ
کب موت تمھارے تک آ پہنچے اور
تمھاری ساری توفیقات چھین لی جائیں...!!

5 - 0

Fatima Fabrics
Posted 1 year ago

اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّم وبَارِك عَلَى نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ ﷺ💚

1 - 0