in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الحمد للہ
6000 فالورز مکمل ہونے پر
تمام فالورز کا تہہ سے مشکور ہو۔
امید ہیکہ قرآن کریم کی نشر واشاعت
میں آپ ہمارا ساتھ دیں گے۔
فجزاکم اللہ احسن الجزاء
5 - 0
خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔ اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائے رابط کریں اور اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم سے روشناس کرائیں جزاکم اللہ تعالی
3 - 0