in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
شہادتِ مولا امام مُحَمَّد ٱبْن عَلِيّ ٱلْبَاقِر علیہ السلام
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا بَاقِرَ عِلْمِ النَّبِیِّینَ
شہادت مفسرِ کربلا ، قتلِ حســین ٔ کے چشــم دید گواہ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
مولا باقر ع نے کمسنی میں جھیلے ستم تمام
یہ ہے گواہِ کربلا یہ ہے اسیرِ شام 💔
٧ ذوالحجة ﺷﮩﺎﺩﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺎﻗﺮ ﻉ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻮﻣﻨﯿﻦ ، ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﺹ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺎﻡ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﺞ ﮐﻮ ﺗﻌﺰﯾﺖ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
حشر بپا ہے مدینے میں قیامت ہے قریب
باقرؑ ِ علم ِ نبی ۖ کا دم ِ رحلت ہے قریب
فاطمہؑ پیٹتی ہیں سر کو وہ آفت ہے قریب
روح ِ شبّیرؑ تڑپتی ہے شہادت ہے قریب
کنبہ رونے کے لیے آلؑ کے گھر آپہنچا
اثر ِ زہر ِ َدغا تا بہ جگر آپہنچا
7 Zilhaj Shahadat Imam Muhammad Baqir a.s -😭💔
#7zilhaj
19 - 0
پُرسہ 💔💔
7 zilhaj shahadat e Imam Muhammad Bair (a.s)
#azadarwrites
#muharram2024
#azadariehussain
#ImamBaqir #imammuhammadbaqirع
21 - 0
18 Jaith 💔💔💔😭😭😭
یا حُسیـــــــــــــــــــــــــن (ع)
#Azadarofficial
#10Muharram
#Ashura
#18jaith
13 - 0
18 Jaith 💔💔💔😭😭😭
یا حُسیـــــــــــــــــــــــــن (ع)
#Azadarofficial
#10Muharram
#Ashura
#18jaith
9 - 0
18 Jaith 💔💔💔😭😭😭
روایات کے مطابق واقعہ کربلا دس محرم کو پیش آیا تو اس دن دیسی مہینے، جیٹھ کی 18 تاریخ بنتی تھی۔ اس مناسبت سے پنجاب کے بعض علاقوں میں 18 جیٹھ کو عاشورہ ہی کی طرح سوگ و غم کی کیفیت ہوتی ہے اور مجالس و عزدارائ سید الشہدا کا سلسلہ جاری رہتا ہے.
یا حُسیـــــــــــــــــــــــــن (ع)
#Azadarofficial
#10Muharram
#Ashura
#18jaith
9 - 0
تیرے لیے دنیا یہ بنی ہے راز یہ ہم نے جانا
رب نے اس پر لعنت کی ہے جس نے تجھے نہ مانا 🌍🌹//-
Azadar Writes ✍
18 - 0
درِ عبّاس (ع) پہ آؤ حسین (ع) وارث ہے
۔
۔
۔
۔
#كربلا
#yaabbas
#molaabbas
#molaHussain
#وفاء_للحسين
#امام_حسين
#امام_حسين_عليه_السلام
@azadarofficial110
19 - 0
ہائے کتنا مشکل ہے ایک بھائی کا ایک بہن کی لحد کھودنا۔
سلام ہو مولا سجاد ع پہ بندھے ہاتھوں سے اندھیرے زندان میں لحد
کھودی ہے😭💔
185 - 0
🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹
ஜ▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬▬ஜ ..اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ .. ஜ▬▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬
[ Don't Forget To Subscribe For Coming Updates ]
مزید ویڈیوز کے لئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور ساتھ میں موجود بیل کے نشان کو بھی دبائیں تاکہ ہر آنے والی ویڈیو سب سے پہلے آپ کو مل سکے ۔۔
Only Islamic Whatsapp Status ▶️
Noha Whatsapp Status | Manqabat Whatsapp Status
Naat Whatsapp Status | Hamd Whatsapp Status👌🏼👌🏼
With Urdu Lyrics✔️✔️
Like ✔️
Comment✔️
Share✔️
Subscribe☑️