ٹارگیرئین سپرمیسی میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
گیم آف تھرونز ٹی وی سیریز کی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے اور وہ کتابیں جن پر یہ شو بنا میں لکھی باتیں اپنی مثال آپ ہیں۔ اس چینل میں ہم انھی کتابوں میں موجود کرداروں، خطوں، مخلوقات، گروپوں، مذہبوں پر نا صرف معلومات بانٹیں گئیے بلکہ اس سے بڑھ کر کہانیوں، نظریات، افسانوں پر بحث و مباحثہ کرنا مقصد ہے۔