Channel Avatar

Ak Social Network @UCyCagcFrxvcPi9OeQDmxjHA@youtube.com

18K subscribers - no pronouns :c

This Is My Official Channel.You Can See Latest Videos On Thi


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ak Social Network
Posted 4 months ago

🇵🇰 پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹویٹس کی ذمہ داری ہے کہ ملک بھر میں سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف ملکی سلامتی کے ضامن اداروں کے خلاف پاکستانی عوام کے خلاف زہر افشانی من گھڑت پراپیگنڈے من گھڑت دلیلیں دیکر پاکستان کو کمزور کرنے کی ہر سازش کو ناکام کرنے میں اپنا کردار بلا خوف و خطر ادا کریں

پنجاب واقعہ رونماء ہوا ہی نہیں تو ہم لوگ خاموش کیوں بیٹھ جائیں ہم اسرائیلی پارٹی کو منہ توڑ جواب دیکر ان کے مکروہ چہرے بے نقاب کیوں نہ کریں پاکستانی قوم کو اصل حقائق سے کیوں نہ آگاہ کریں

ہم پاکستانی مسلمان گروپ سے ریمیو ہونے کے ڈر سے اپنے پیارے وطن پاکستان کا دفاع بھی نہ کریں تو ہم سے بڑا نا اہل نکما جہل کوئی نہیں ہو گا ہم منہ توڑ اسرائیلی پارٹی کو ہر صورت میں دیکر قومی فریضہ انجام دیتں رہیں گے ان شاءاللہ

🇵🇰 پاکستان کے خلاف ہر سازش کو کریں بے نقاب ۔ اب اسرائیلی پارٹی بمقابلہ پاکستانی مسلمان ۔۔ جیت اور فتح پاکستانی مسلمان کی ہو گی ۔۔ ان شاءاللہ

ہم سب پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹویٹس کو گروپس سے نہیں پیارے وطن سے پیارے وطن کی پیاری فوج سے محبت اور پیار ہے جس ایڈمن نے ریمیو کرنا ہے وہ فوری طور پر کر دے ہمیں گروپس کی پرواہ نہیں ہے ہم پاکستانی مسلمان ہیں

ہمیں کسی بھی گروپ میں کسی بھی قسم کے من گھڑت پراپیگنڈے کو ہر صورت میں ناکام کرنا ہے اگر ہم لوگ اپنا قومی فریضہ ایمانداری سے ادا کرتیں رہیں گے تو دنیا اور آخرت میں سرخرو ہونگے ۔۔۔ ان شاءاللہ

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🇵🇰 پاک آرمی زندہ باد 🇵🇰
🌹🇵🇰

4 - 0

Ak Social Network
Posted 6 months ago

پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی پر پابندی کے ایکٹ 2007 میں اہم ترامیم منظور کر لیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا

پتنگ بازی، پتنگ سازی اور ٹرانسپورٹ کرنا ناقابل ضمانت جرم قرار

پتنگ کیساتھ ساتھ دھاتی ڈور، تار، تندی اور مانجھا لگی ڈور کی تیاری، استعمال اور ٹرانسپورٹیشن جرم قرار

پتنگ اڑانے والے کو 3 سے 5 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گے

پتنگ اڑانے والے کو جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 1 سال قید کی سزا ہوگی

پتنگ ساز اور ٹرانسپورٹر کو 5 سے 7 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہونگے

پتنگ بنانے والے اور ٹرانسپورٹر کو جرمانے کی عدم ادائیگی پر مذید 2 سال قید کی سزا ہوگی

پتنگ باز بچے کو پہلی بار وارننگ، دوسری بار پکڑے جانے پر 50 ہزار جرمانہ ہوگا

پتنگ باز بچے کو تیسری دفعہ خلاف ورزی پر 1 لاکھ جرمانہ ہوگا

بچہ جرمانہ ادا نہ کر سکے تو اسکے والدین یا سرپرست سے وصول کیا جائے گا

چوتھی خلاف ورزی پر بچے کو جوینائل جسٹس سسٹم ایکٹ 2018ء کے تحت سزا اور جیل جانا پڑے گا

7 - 0

Ak Social Network
Posted 8 months ago

Say MashaaAllah

5 - 0

Ak Social Network
Posted 8 months ago

say Mashaallah

38 - 1

Ak Social Network
Posted 8 months ago

Say MashaaAllah
Viral Post

53 - 0

Ak Social Network
Posted 8 months ago

Say MashaaAllah
Viral Post

29 - 2

Ak Social Network
Posted 8 months ago

Masha allah

40 - 0