پیغامِ شاہین۔بی۔آئی۔ایس۔پی۔ اور احساس کفالت پروگرام کی معلومات والا چینل ہے۔ یہ چینل عوامی حالات کو بہتر بنانے کے لئے ٹکنولوجی کی تعلیم دینے کے لیے ، اورپاکستانی حکومتی اسکیم کی تمام انفارمیشن کے بارے میں بنایا گیا ہے۔ اس چینل پر آپ کو ہر روز کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا ۔ چینل پیغام شاہین پرآ جائیں
اور ہم سےحکومت کی طرف سے تمام امدادی پروگرام کی معلومات حاصل کریں۔
ہمیشہ یاد رکھیں،
"خدا ان کی مدد کرتا ہے جو مدد کرتے ہیں۔
"خوش آمدید"
{ دوستو میں شہباز خان ہوں }
پاکستانی حکومتی اسکیم کی معلومات اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دینے والا
میرامواد
کفالت پروگرام اور
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
راشن سبسڈی
یوتھ پروگرام
بچوں کے تعلیمی وظائف
بے نظیر نشونما پروگرام
ڈیسیبلڈ پرسن پروگرام
احساس کفالت کی رقم
بے نظیر کفالت نیو اپڈیٹ
نیو اپڈیٹس 8171 اور
ٹیکنالوجی کا علم ۔ یہ سب میرا مواد ہے
{ شہباز خان }
تفصیلات مقام پاکستان
شکریہ ۔
YouTube team. Sir in all my videos my own hard work is more I am improving the content of all videos with my mind. monetize my channel. thank you