in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*اپنوں سے کیا پردہ کرنا ،*
*اتنا بھی کیا پردہ،*
دیکھئے پردہ اپنوں سے اور غیروں سے نہیں، بلکہ پردہ نا محرم سے ہے۔۔۔۔۔۔
جب اللہ تعالٰی نے آپکو قرآنِ پاک میں سورۃ نُور میں ایک پوری لسٹ provide کر دی ہے تو پھر چاہے نا محرم ہو اپنا ہو ، اپنوں میں ہو یا غیروں میں،۔ گلی میں ہو یا محلوں میں ہو،، بازاروں میں ہو یا گھر میں،، شادی میں ہو یا کسی تقریب میں،،،
جب اللہ تعالی نے ان سے پردہ کرنے کا حکم دے دیا ہے ، تو ہمیں وہ ماننا ہے۔۔
سمعنا و اطعنا ۔۔✨💐
*ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے ...*
بظاہر نیک نظر آنے والے لوگ بھی اپنے اندر ہر وقت شیطان سے لڑ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
انکے بھی غم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
وہ بھی ٹوٹتے ہیں۔۔۔۔
ان کے لیے بھی کچھ اچھے کام کرنا آزمائش بنا رہتا ہے۔۔۔
کسی کے لیے پردہ, تو کسی کے لیئے سر پر ٹوپی چہرے پر داڑھی رکھنا اور ٹخنوں سے اوپر شلوار رکھنا ، کسی کے لیے زبان کے گناہ, کسی کے لیے آنکھ کی خیانتیں اور کسی کے لیے سچ بولنا ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے .....💐💞🌹
6 - 1
*آج کی حدیث مبارکہ*
*رحم!*
"سیدنا عبد اللّٰه بن عمروؓ نبی کریمﷺ سے بیان کرتے ہیں:
رحمان رحم کرنے والوں پر رحم کرتا ہے۔رحم کرو زمین والوں پر آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔"
رواہ ابی داود،کتاب الادب:4941*
🌹🍃 *اپنا جائزہ لیجئے، کیا واقعی میرے دل میں رحم کا جذبہ ہے؟*
کسی بیمار کے ساتھ،کمزور کے ساتھ، بچوں کے ساتھ،سٹوڈنٹس کیساتھ، بزرگوں یا نا سمجھوں کے ساتھ معاملہ کرتے ہوئے *میرے الفاظ، میرے چہرے کے تاثرات اور میرا لہجہ درشتی اور سختی والے ہوتے ہیں یا رحم والے؟*
🌸اپنے دل کی سختی کو دور کریں۔ کمزوروں اور غریبوں پر رحم کرنے سے دور ہوگی۔
*اپنی حقیقت پر غور کیجئے۔ ہم ایک بے بس انسان ہیں اور ایک ذرے پر بھی اختیار نہیں رکھتے۔ رحم کیجئے تاکہ رحم کیا جائے*
🌷🍃🍃🌷
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌼join🌼*
*Prof Shoaib Hashmi Official*
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
52 - 0
قرآن میں اس کا ذکر ہے
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کی یاد کی طرف جلدی کریں اور تمام کاروبار چھوڑ دیں۔ یہ آپ کے لیے بہتر ہے ، اگر آپ جانتے ہیں۔ اور جب نماز ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔
-قرآن ، سورہ جمعہ (62) ، آیات 9–10۔
#quran #Jummah #jummahulmubarak #jummah_mubarak #surah_e_kehf #darood #jummah_ki_fazilat
29 - 1
نبی کریمﷺ بیواؤں اور مسکینوں کی حاجت روائی کرنے کے لیے اُن کے ساتھ چلنے میں کوئی عار محسوس نہیں فرماتے تھے۔ بیوہ خواتین کی آپ خبر گیری فرماتے ...
#short #islam #news #hadith
3 - 0
مولانا طارق جمیل کے بیٹےکی وفات پربہت سےلوگ اس بات کی کھوج لگانےکی کوشش کررہے ہیں کہ مولاناکےبیٹےعاصم
جمیل کی وفات کیسے ہوئی؟
ہربندہ اپنی عدالت لگاکر تفتیش کرنےمیں مصروف ہےسمجھ نہیں آتی کہ آخراس تفتیش کی ضرورت کیا ہے؟ اس وقت مولانا کی فیملی کو آپ کی دعاؤں اور ہمدردی کی ضرورت ہے
کسی کی ناگہانی موت پرتبصرے اور یوں عدالت لگانابہرحال زیادتی ہے،فیس بکی مجاوروں سےاللہ بچائے،ایک بندہ دنیا سےچلا گیااس کے لیےدعائےمغفرت کی جائے اورکیا کرنا ہے۔
رب ان کاسفرآخرت آسان فرمائے،ان کےلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے اور ہم سب کو تمام حادثات ، غموں ، پریشانیوں سےمامون ومحفوظ فرمائےآمین۔
22 - 4
میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا
میاں چنوں ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا
میاں چنوں عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی۔۔ڈی ایس پی
#Molana_tariq_jamil
#tariqjamil
#tariq_jamil #news
14 - 1
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيْمَ وَعَلىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ
This channel for Islamic information , and other Informatics videos.
We create unique, educational content about every single aspect of life relating to Islam. Our goal is to spread peace, unity, and understanding amongst all people through the Quran and Sunnah .
موٹیوشنل سپیکروں نے بچوں کا
دماغ خراب کردیا اور وہ پڑھائی پر
دھیان دینے کے بجائے سوشل میڈیا سے
کمائے کے سپنے دیکھ رہے ہیں
اسلامی معلومات، بیان، اور دیگر معلوماتی ویڈیوز کے لیے یہ چینل۔
ہم اسلام سے متعلق زندگی کے ہر ایک پہلو کے بارے میں منفرد، تعلیمی مواد تخلیق کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد قرآن و سنت کے ذریعے تمام لوگوں کے درمیان امن، اتحاد اور افہام و تفہیم پھیلانا ہے، ہم قرآن کی تلاوت کرنے والوں کے ساتھ باقاعدگی سے کام کرتے ہیں۔