Channel Avatar

Labbaik ya RasoolAllah 92 @UCxdB1lsKSZWY17vs6_zk4Pw@youtube.com

1.8K subscribers - no pronouns :c

Follow on Twitter twitter.com/AhmadRa06741388?s=09 Youtube


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

🚨📢

*پیروں کے پیر حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کے سجادہ نشین نے شام سے آج چہلم شریف میں شرکت کی* *اور دبنگ اعلان کر دیا تحریک لبیک کی حمایت کا اعلان کر دیا اور اہل شام کی طرف سے نئے امیر سعد رضوی صاحب کی بیعت کا اعلان کردیا میڈیا نہیں دیکھائے گا* *غوث اعظم کے مرید ہونے کے ناطے سب کو شیئر ضرور کریں*
*سعد بھائی نے بھی حکومت کو معاہدے پر عمل نہ کرنے کی صورت دوبارہ دھرنے کا اعلان کر دیا*
*اب بھی اگر کوئی ساتھ نہیں دے گا وہ سن لے اللّٰہ کو بندوں کی کمی نہیں حضور کو نوکروں کی کمی نہیں اور غوث اعظم کو مریدوں کی کمی نہیں*
*فیصلہ آپ کا*

6 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

کوئی قوم جدوجہد اور قربانی کے بغیر آزادی حاصل نہیں کر سکتی

3 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

www.google.com/search?kgmid=/g/11g01tj2cb&hl=en-PK…کی محمّد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
LOVE YOU BaBa G

11 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

*مزارِ پُر انوار شریف اَمِیْرُ الْمُجَاھِدِیْنَ فَنَا فِیْ خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ رحمۃ اللہ علیہ*

10 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

14 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

🛑
*اعلان برائے نماز جنازہ*

*قبلہ امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی نماز جنازہ مؤرخہ 21 نومبر بروز ہفتہ دن 10 بجے مینار پاکستان ادا کی جائے گی.

منجانب
تحریک لبیک یارسول اللّٰہﷺ

3 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

*دو غازیانِ اسلام، غازیانِ ناموسِ رسالت ﷺ* ❤️

13 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

آج تک بڑے بڑے اعلان سنے مگر ایسا کبھی نہیں سنا کہ جس میں روح کسی ایک کی نکلی ہو اور دھڑکنیں کروڑوں کی رک گئی ہوں😭
خدایا ہمیں معاف کرنا ہم اس مردِ قلندر کی قدر نہ کر سکے
#KhadimRizvi

8 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

‏گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے فورا بعد حکومت کو فرانس کا سفیر بھیجنا چاہیئے تھا لیکن یہ بزدل لوگ ایسا نہ کر سکے۔ پہلے انہوں نے 2 ہفتے پہلے ہم پر شیلنگ اور آپریشن کیا اور اب لبیک پر شدید کریک ڈاؤن جاری ہے۔
اگر عمران سفیر کو بھیج دیتا تو آج اسکا نام طیب اردگان سے اوپر ہوتا لیکن۔۔!

5 - 0

Labbaik ya RasoolAllah 92
Posted 3 years ago

4 - 0