in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
HAPPY NEW YEAR MY YOUTUBE FAMILY MAY GOD BLESS YOU N YOUR FAMILY WITH ALL THE HAPPINESS IN THIS YEAR .
8 - 6
Assalamualaikum!
Dear YouTube community I want, to express my heartfelt gratitude for your support and for being a part of my journey. Your subscriptions mean the world to me and inspire me to create more content. Thank you for believing in me and being for amazing source of encouragement.
السلام علیکم!
عزیز یوٹیوب کمیونٹی، میں چاہتا ہوں کہ آپ کے تعاون اور میرے سفر کا حصہ بننے کے لیے میں تہہ دل سے شکریہ ادا کروں۔ آپ کے سبسکرپشنز کا مطلب میرے لیے دنیا ہے اور مجھے مزید مواد تخلیق کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ مجھ پر یقین کرنے اور حوصلہ افزائی کا حیرت انگیز ذریعہ بننے کے لیے آپ کا شکریہ۔
11 - 1
Assalamualaikum!
Namz e Jumma ki wja se Jumma wle din video "3/00" PM pr upload hogi & Baki week ma apni routine k mutbaik "2/30" PM pr upload hogi?
4 - 3
Ap logo k Votes k mutabik "Afternoon ma video 2/30 PM pr Upload Hogi" OR " Night ma 8/30 PM pr Upload Hogi?
2 - 0
اج 30\8 پر اپلوڈ ہونے والے ویڈیو کسی مسلے کے مطابق اپلوڈ نہیں ہو سگی انشا اللہ کل اپنے روٹین ٹائمز کے مطابق انشا اللہ ویڈیو اپلوڈ ہو جائے گی ۔
4 - 0
اسلام و علیکم !
میری پیپرز چل رہے ہے جس کی وجہ سے دو سے تین دن سے ویڈیوز تھوڑی لیٹ اپلوڈ ہو رہی بس ایک دو دن کی بات ہے انشا اللہ تعالیٰ پھر ویڈیوز اپنی روٹین کی متابک ٹائمز پر اپلوذ ہوگی انشا اللہ ۔
شکریہ!
8 - 2