Channel Avatar

Ashraf Chaudhry Official @UCxKBH6cdgTHX2ODz9KOLXJA@youtube.com

846K subscribers - no pronouns :c

Ashraf Chaudhry, former sales trainer, business consultant,


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ashraf Chaudhry Official
Posted 11 hours ago

سورج گرہن اور چاند گرہن کے بارے میں تو آپ سب جانتے ہی ہوں گے۔

زمین اور سورج کے بیچ میں چاند کے آنے سے سورج کا براہِ راست زمین تک روشنی نہ پہنچا سکنا سورج گرہن ہے، اور چاند اور سورج کے بیچ زمین کا آ جانا چاند گرہن۔

ایسے ہی ایک مرض ایسا بھی ہے جس کے باعث ہماری مکمل صحت کو ہی گرہن لگ جاتا ہے۔

اگر انسانی جسم اور اس کی صحت کے بیچ میں موٹاپا اور چربی آ جائیں تو انسان کی صحت و تندرستی کی روشنی ماند پڑنے لگتی ہے۔

اور صحت کی روشنی ماند پڑتے پڑتے انسان کی صحت کو موٹاپے کی زد میں آ کر مکمل گرہن لگ جاتا ہے۔

موٹاپا کے باعث خون کی نالیوں میں چربی کی تہہ بننے سے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے۔ اور دل کی بیماریوں جیسے ہارٹ اٹیک، ہائی بلڈ پریشر، اور اسٹروک کے جیسے مسائل صحت کو گرہن لگاتے ہیں۔

موٹے افراد میں انسولین کی مزاحمت زیادہ ہوتی ہے، جس وجہ سے ان کا جسم خون میں شوگر کی سطح کو مناسب طریقے سے کنٹرول نہیں کر پاتا۔

اضافی وزن پھیپھڑوں اور سانس کی نالیوں پر دباؤ ڈالتا ہے، اور پھیپھڑے گرہن کا شکار ہو کر سلیپ ایپنیا، دمہ اور سانس لینے میں تکلیف جیسے مسائل کا شکار ہوتے ہیں۔

اضافی چربی جسم میں کیمیائی تبدیلیوں کا سبب بنتی ہے جو کینسر کے خلیوں کی نشوونما میں اضافے کرتے ہیں۔

رفتہ رفتہ جسم کے ہر عضو کو موٹاپے کا گرہن لگنے کے باعث انسان کی اوسط عمر بھی کم ہو جاتی ہے۔

اپنی صحت مند اور لمبی زندگی کو موٹاپے کے گرہن سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمارا پروگرام BeFit جوائن کریں

رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+923287680831

27 - 0

Ashraf Chaudhry Official
Posted 1 day ago

چند دن پہلے عالم اسلام کے عظیم مبلغ مولانا طارق جمیل صاحب کی کال آئی کہ وہ مجھے شوگر کے حوالے سے ملنا چاہتے ہیں۔

مولانا صاحب میرے بارے میں مکمل تحقیق کر چکے تھے۔

مولانا صاحب کے رتبے کو سامنے رکھتے ہوئے میں نے انہیں کہا کہ آپ کو آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں ماہرین ذیابیطس کی ٹیم کے ساتھ آپ کی خدمت میں پہنچ جاؤں گا۔

میں ڈاکٹر محبوب احمد اور ڈاکٹر قیصر فاروق کے ساتھ مولانا صاحب کے گھر پہنچ گیا۔ مولانا صاحب نے بہت گرم جوشی سے استقبال کیا۔

ہمارے ڈاکٹروں نے تفصیل کے ساتھ مولانا صاحب کی ہسٹری لی۔ رپورٹس دیکھیں۔ مولانا صاحب کا لائف سٹائل دیکھا۔

مولانا صاحب کو ہم نے "90 دن کا چیلنج" سیشن 31 میں شامل کرلیا۔

میں نے غذائی چارٹ بنایا۔ ڈاکٹروں نے پہلے ہی دن مولانا صاحب کی شوگر کی دوائی آدھی کر دی۔

ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ عالم اسلام کے عظیم داعی شوگر کیلئے ایک ایسی ٹیم کے زیر علاج ہیں جو شوگر کی دوائیاں چھڑواتی ہے۔

عام پاکستانیوں کی طرح مولانا صاحب بھی شوگر مافیا کے ہاتھوں تنگ ہیں۔

مولانا صاحب نے شوگر مافیا سے میری حفاظت کےلئے خصوصی دعا بھی کی۔

اگر آپ بھی شوگر کی دوائیاں چھوڑ کر شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے سیزن 31 میں شامل ہو جائیں۔ سیزن 31، 30 نومبر سے شروع ہورہا ہے۔

رجسٹریشن کی تفصیلات کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
+923099085675
یا کمنٹ سیکشن میں 90 لکھیں ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی ۔

252 - 84

Ashraf Chaudhry Official
Posted 1 day ago

شوگر سے آزادی کا دن

شوگر دوائی بیماری نہیں، غذائی بیماری ہے

بے قابو شوگر کتنی خطرناک ہے؟

شوگر کنٹرول نہ ہو تو کون کونسی جان لیوا پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں؟

کونسی غذا کھانے شوگر پیدا ہوتی ہے؟

کونسی غذا کے پرہیز سے شوگر پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟

شوگر کو بغیر دوائیوں اور انسولین کے کیسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟

شوگر کی دوائیوں کے سائیڈ ایفیکٹس کیا ہیں؟

یہ سب جانیں آج رات 8 بجے ( پاکستانی وقت) اشرف چودھری فاتح زیابیطس کے لائیو ویبینار میں۔
ویبینار اٹینڈ کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ جائن کریں ۔
لائیو ویبینار کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔
نوٹ: ویبینار کا وقت تبدیل کیا گیا ہے، 9 کی بجائے 8 بجے ویبینار شروع ہو گا۔
chat.whatsapp.com/KsU0uOtI6wj7bSpJEbj4Xn

101 - 8

Ashraf Chaudhry Official
Posted 2 days ago

اب تو شوگر کی تشخیص ہو گئی ہے، آگے تو زندگی سسکتے ہی گُرزے گی۔

شوگر بڑی بُری بیماری ہے، بندے کی جان تب تک نہیں چھوڑتی جب تک بندے کو کہیں کا نہ چھوڑے۔

شوگر تو ہمارا خاندانی مرض ہے، جس کسی کو بھی بار لگی، پھر دوبارہ ہم نے اس کی صحت سیدھی ہوتی نہیں دیکھی۔

میرے چچا اور ماموں دونوں ہی کی ٹانگ اور پاؤں کی انگلیاں شوگر کے باعث کٹ گئیں تھیں، میرا کیا ہو گا۔

شوگر تو تب ہی جان چھوڑے گی، جب سانس کا دامن ٹوٹے گا۔

مسئلہ تو سارا یہ ہے کہ شوگر کا کوئی علاج ہی نہیں۔

یقینا" آپ بھی اس طرح کی باتیں سن سن کر اور اپنے اردگرد ایسا دیکھ دیکھ پریشان اور مایوس ہو چکے ہوں گے۔

آپ بھی اس خوف میں مبتلا رہتے ہوں گے کہ آگے نہ جانے آپ کا کیا بنے گا۔ کہیں چچا اور ماموں جیسا حال نہ ہو جائے۔

مگر ایسا نہیں ہے۔ کیونکہ شوگر تو لاعلاج مرض ہے ہی نہیں۔

شوگر کو لاعلاج مرض بتا کر مریض کو ڈرائے رکھنا تو سالہا سال سے بس مافیا کی چال ہے۔
اور اس چال ہی کا لقمہ آپ کے خاندان کے کئی لوگ اور ہمارے ملک کے کئی افراد بن چُکے ہیں۔

مگر شوگر کے ڈر کے آگے اب بس جیت ہے۔ کیونکہ اپنے حصے کا درد اب تک آپ اُٹھا چُکے۔

اب آپ کو ایک سے دوسری دوا نہیں بلکہ صرف اپنی خوراک میں بدلاؤ لانا ہے، اور شوگر کا مرض اپنے ڈر سمیت ختم۔

شوگر کے مرض اور ڈر سے کس طرح آپ صرف خوراک میں متوازن قائم کر کے نجات پا سکتے ہیں۔

یہ جاننے کے لیے آج رات 9 بجے اشرف چودھری کا زوم پر لائیو لیکچر سنیں۔

لیکچر اٹینڈ کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ جائن کریں ۔
لیکچر کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔
chat.whatsapp.com/KsU0uOtI6wj7bSpJEbj4Xn

45 - 3

Ashraf Chaudhry Official
Posted 2 days ago

کہاوت ہے کہ 'سانپ کا سر بچپن میں ہی کُچل دو، وگرنہ وہ سر اُٹھاتے ہی آپ کو ڈس لے گا'۔

ایسے ہی شوگر کا بھی علامتیں شروع ہوتے ہی سر کُچل دیا جائے تو شوگر کِسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا سکتی۔

انٹرنیشنل ذیابیطس فاؤنڈیشن کے مطابق پاکستان میں ہر سال 396625 لوگ شوگر کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹتھے ہیں۔

جانتے ہیں ایسا کیوں ہے؟ کیونکہ ہمارے ہاں شوگر کا سر کُچلنے پر نہیں بلکہ اُس کی علامتوں پر کام کیا جاتا ہے۔

ذرا سوچیں کہ آپ سانپ کا سر کُچلنے کے بجائے باقی جسم سے مارنے کی کوشش کرتے ہیں، تو سانپ مرے گا نہیں، حتٰی کہ اس کی دُم تک اُس کے جسم سے الگ ہو جائے، مگر وہ آپ کو ڈس ہی لے گا جب تک کہ اُس کا سر نہیں کُچلا جاتا۔

مارنا ہے یا پلنے دینا ہے؟
مارنا ہے یا مرنا ہے؟

ایچ بی اے ون سی(HBA1C) اگر 7 سے اوپر ہے تو آپ نے ایک ایسا سانپ پال لیا ہے جو کاٹ کر رہے گا۔

ابھی بھی وقت ہے۔ اس کا سر کچلیں۔ اس کو اژدھا مت بننے دیں۔

"یا شوگر رہے گی یا آپ رہیں گے" والی پالیسی اپنائیں۔

اگر آپ کا ایچ بی اے ون (HBA1C) 8 سے اوپر ہے تو آپ ہر 30 سیکنڈ کے بعد پاؤں یا ٹانگ کٹنے کے قریب ہو رہے ہیں۔

ہر پندرہ سیکنڈ کے بعد نیرو پیتھی کے قریب ہورہے ہیں۔

ہر دس سیکنڈ کے بعد مردانہ کمزوری کے قریب ہورہے ہیں۔

فالج، دل کا دورہ، گردے ناکارہ ہونا سب شوگر کے زہر کے کمالات ہیں۔

شوگر کے سانپ کا سر شروع میں نہ کچلا جائے تو پھر کولیسٹرول، بلڈ پریشر، یورک ایسڈ کے سانپ بھی پیدا ہونے لگتے ہیں۔

شوگر کے اژدھا کا سر کچلیں۔ اِس سے پہلے کے شوگر کا سانپ آپ کو کُچل ڈالے آپ شوگر کے سانپ کا سر کُچل ڈالیں۔

اشرف چودھری فاتح زیابیطس شوگر کا سانپ کچلنے میں ماہر ہیں

اگر آپ بھی طریقہ جاننا چاہتے ہیں تو 21 نومبر رات 9 بجے اشرف چودھری فاتح زیابیطس اور ماہرین زیابیطس ڈاکٹرز کا لائیو لیکچر اٹینڈ کریں۔

اس لیکچر کی کوئی فیس نہیں ہے۔
لیکچر اٹینڈ کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ جائن کریں ۔
لیکچر کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔
chat.whatsapp.com/KsU0uOtI6wj7bSpJEbj4Xn

74 - 4

Ashraf Chaudhry Official
Posted 2 days ago

بس ایک بار پڑھائی مکمل ہو جائے پھر تو بس لاٹری نکل آئے گی۔

بس ایک بار کارپوریٹ سیکٹر میں جاب مل جائے، لاٹری ہی نکل آئے گی۔

بس ایک بار امریکہ کا ویزہ مل جائے، پھر تو لائف سیٹ اور لاٹری نکل آئے گی۔

بس ایک بار کاروبار کھڑا کر لوں پھر زندگی بھر کی لاٹری۔

یقیناً آپ نے بھی سب کی طرح زندگی میں ایسے خواب سجائے ہوں گے۔

مگر یہ کیا؟ اِس سے پہلے کہ ہمارے خواب پورے ہوں اور لاٹری والی زندگی شروع ہو، لاٹری تو کیا ہی نکلے، شوگر کا مرض خواب پورے ہونے سے پہلے ہی ہمیں آڑے ہاتھوں لے لیتا ہے۔

کہیں آپ کے بھی زندگی سے جڑے خواب شوگر کے مرض کی نظر تو نہیں ہو رہے؟

کہیں اپنی زندگی کو لاٹری میں ڈھالنے سے پہلے شوگر کا مرض آپ کی زندگی کی ترقی کی رفتار میں رکاوٹ تو نہیں بن گیا؟

کہیں آپ کے شب و روز خوابوں کی تکمیل کے بجائے ڈاکٹرز کے چکر لگاتے تو نہیں گُزر رہے؟

کہیں آپ کے دل، گردے، جگر، اعصاب، آنکھیں، نروس سسٹم، پٹھے، وغیرہ شوگر کی زد میں آ کر آپ کو اپنے خوابوں کی زندگی حاصل کرنے سے دور تو نہیں کر رہے؟

تو آپ کو مبارک ہو کہ آپ کی لاٹری نکل آئی ہے۔

فاتح ذیابیطس اشرف چودھری نے آپ کی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ یعنی شوگر کو غذائی فارمولے سے کنٹرول کرنے کے لیے 21 نومبر کو رات 9 بجے فری لیکچر کا اہتمام کیا ہے۔

تو آپ کو لاٹری مبارک ہو۔

اس لاٹری یعنی ویبینار کو جائن کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ کو جائن کریں ۔
لیکچر کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔
chat.whatsapp.com/KsU0uOtI6wj7bSpJEbj4Xn

22 - 2

Ashraf Chaudhry Official
Posted 2 days ago

شوگر مافیا

تم نے جھوٹ بولا

1۔ انڈے کی زردی نقصان دیتی ہے۔ تم نے جھوٹ بولا۔ انڈے کی زردی بہترین ملٹی وٹامن ہے۔

2۔ بڑا گوشت کولیسٹرول بڑھاتا ہے۔ دل کے امراض ہوتے ہیں۔ تم نے جھوٹ بولا۔ بڑا گوشت سپر فوڈ ہے۔

3۔ دیسی گھی خون کی شریانوں میں جم جاتا ہے۔ تم نے جھوٹ بولا۔

4۔ بیجوں کے تیل (vegetable and seed oils) اچھے ہوتے ہیں۔ تم نے جھوٹ بولا۔ مارکیٹ کے یہ تیل صحت کے دشمن ہیں۔

5۔ جوس سے طاقت ملتی ہے۔ تم نے جھوٹ بولا۔ جوس سے فیٹی لیور ہوتا ہے۔ یورک ایسڈ بڑھتا ہے۔

6۔ ذیابیطس ٹائپ 2 میں لبلبہ پوری انسولین نہیں بناتا۔ تم نے جھوٹ بولا۔ لبلبہ زیادہ انسولین بناتا ہے۔

7۔ کم چکنائی اچھی ہوتی ہے۔ تم نے جھوٹ بولا۔ اچھے فیٹس کھانے چاہئیں۔

8۔ سورج کی روشنی سے کینسر ہوتا ہے۔ تم نے جھوٹ بولا۔ سورج کی روشنی صحت کیلئے تریاق ہے۔

9۔ شوگر دوائی بیماری ہے۔ تم نے جھوٹ بولا۔ شوگر غذائی بیماری ہے۔

10۔ شوگر کی دوائیاں ساری زندگی کھانی پڑتی ہیں۔ تم نے جھوٹ بولا۔

شوگر کی دوائیاں چھوٹ جاتی ہیں۔ اگر غذا درست کرلیں تو دوائیاں چند ہفتوں میں چھوٹ جاتی ہیں۔

پچھلے 31 ماہ سے ہم شوگر مافیا کے جھوٹ کھول کھول کر بتا رہے ہیں

ہم ہزاروں لوگوں کی دوائیاں اور انسولین چھڑوا چکے ہیں۔

شوگر مافیا کی جھوٹ پر مبنی فلم نہیں چلے گی۔

شوگر مافیا کی تمام سازشیں بے نقاب کرنے اشرف چودھری فاتح زیابیطس کل آ رہے ہیں رات 9 بجے

زوم پر آن لائن سیشن ہے، کوئی فیس نہیں ہے

یہ لیکچر شوگر کے مریضوں کی زندگی بدل دے گا

لیکچر اٹینڈ کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ جائن کریں ۔
لیکچر کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔
chat.whatsapp.com/LVYUeidIhm75iPmXMgv2Op

72 - 1

Ashraf Chaudhry Official
Posted 2 days ago

ہم نہ باز آئیں گے آگاہی سے
جان جائے گی اور کیا ہو گا

سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے!!!

پچھلے 31 ماہ سے اشرف چودھری فاتح زیابیطس کا پیغام دنیا کے کونے کونے پہنچ رہا ہے

"شوگر غذائی بیماری ہے، خوراک ٹھیک کر لو، شوگر ریورس ہو جاتی ہے"

حاسدین کی چیخیں نکل رہی ہیں، شوگر مافیا جان کا دشمن بننے لگا ہے

آخر بنے بھی کیوں نہ؟

شوگر کے مریضوں کو تشخیص کے ساتھ ہی یہ بتایا جاتا ہے کہ شوگر لاعلاج مرض ہے، دوائیں ساری زندگی کھانی ہیں، شوگر وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جائے گی

شوگر کا مریض بیچارہ ان مافیاز کے ہتھے چڑھ کر ساری زندگی دوائیاں کھاتا ہے، دوائیوں سے بات نہ بنے تو انسولین کی باری آتی ہے

اس کے ساتھ ہی شوگر کی پیچیدگیاں لاحق ہونے لگتی ہیں

گردے خراب ہو جائیں تو Nephrologist کی باری آتی ہے

دل کا مرض ہو جائے تو Cardiologist کی باری آتی ہے

فالج ہو جائے تو Neurologist کی باری آتی ہے

پاؤں، ٹانگوں میں زخم ہو جائے تو Surgeon کی باری آتی ہے

شوگر کا مریض شوگر مافیا کے لیے ایک ایسا گاہک ہے جو ساری زندگی کمائی کا زریعہ ہوتا ہے

شوگر کی بیماری پوری دنیا میں سب سے بڑا بزنس ہے، سب سے زیادہ دوائیاں شوگر کی بکتی ہیں

ہسپتالوں میں سب سے زیادہ کمائی شوگر کے مریضوں سے ہوتی ہے

ڈایلاسز سب سے زیادہ شوگر کے مریضوں کے ہوتے ہیں

شوگر مافیا آپ کو نہ جینے دے گا نہ مرنے دے گا

آپ کو شوگر مافیا کے بچھے جال سے نکالنے کی زمہ داری فاتح زیابیطس اٹھا چکا ہے

شوگر غذائی بیماری ہے، یہ شور مچا کر رکھیں گے جب تک شوگر کا ہر مریض شوگر مافیا اور دوائیوں کی قید سے آزاد نہ ہو جائے

اسی آواز کو ساری دنیا میں "90 دن کا چیلنج" کے زریعے بلند کیا جا رہا ہے

اس پروگرام کے زریعے اب تک ہزاروں لوگوں کی دوائیاں اور انسولین چھوٹ چکی ہیں

شوگر کو غذا کی مدد سے کیسے شکست دینی ہے؟

یہ ہم بتائیں گے کل رات 9 بجے آن لائن لیکچر میں۔

اس لیکچر کی کوئی فیس نہیں ہے۔
لیکچر اٹینڈ کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ جائن کریں ۔
لیکچر کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔
chat.whatsapp.com/LVYUeidIhm75iPmXMgv2Op

69 - 2

Ashraf Chaudhry Official
Posted 2 days ago

کسی کیلیے شوگر بیماری ہے تو کسی کیلیے ایک طرز زندگی۔

کسی کو شوگر کنٹرول کرتی ہے تو کوئی شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔

کوئی شوگر کا غلام ہے تو کسی کی شوگر غلام ہے۔

فروری 2022 میں میں نے ایک اعلان کیا کہ

ہم کوئی غلام ہیں کہ جب شوگر چاہے بڑھ جائے اور جب چاہے کم ہوجائے۔

ہم کوئی غلام ہیں کہ دن میں چار چار گولیاں کھایں۔

میں نے شوگر سے حقیقی آزادی کا فیس بک پر لانگ مارچ شروع کیا۔

شروع میں لوگوں نے مذاق اڑایا۔
پھر بات سننے لگے۔
پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔
پھر سنجیدہ ہونے لگے۔
پھر مفت کے مشورے لینے لگے۔
پھر فیس دینے لگے۔

لوگوں کی شوگر کنٹرول ہونے لگی۔
ٹائپ 2 والے انسلولین چھوڑنے لگے۔
چار چار دوائیوں والوں نے دوائیاں چھوڑ دیں
شوگر کو کنٹرول کیا

اس لانگ مارچ کا 31 واں سیزن 30 نومبر سے شروع ہورہا ہے۔

ہر سیزن "90 دنوں کا چیلنج" ہے۔ ہر سیزن میں %100 انسولین چھوٹ جاتی ہے (ٹائپ 2)

80% لوگوں کی دوائیاں چھوٹ جاتی ہیں
10% لوگوں کی دوائیاں آدھی ہوجاتی ہیں
10% کی دوائیوں کے ساتھ شوگر کنٹرول ہوجاتی ہے۔ (جن کو شوگر کی کوئی پیچیدگی لاحق ہو)

فیصلہ آپ کا ہے۔۔۔۔۔

آپ شوگر کے غلام ہیں یا شوگر آپکی۔

اشرف چودھری فاتح زیابیطس، ماہرین زیابیطس ڈاکٹرز 21 نومبر رات 9 بجے لائیو لیکچر میں آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کو اپنا غلام کیسے بنانا ہے

اس لیکچر کی کوئی فیس نہیں ہے۔
لیکچر اٹینڈ کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ جائن کریں ۔
لیکچر کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔

chat.whatsapp.com/LVYUeidIhm75iPmXMgv2Op

113 - 3

Ashraf Chaudhry Official
Posted 3 days ago

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ زندگی کی اصل قید کیا ہے؟

زندگی کی اصل قید وہ زنجیریں ہیں جو شوگر مافیا نے آپ کے اردگرد لپیٹ دی ہیں

یہ وہ زنجیریں ہیں جنہیں ہم خود اپنے ہاتھوں سے مضبوط کرتے ہیں، وہ عادات، وہ عقائد جو برسوں سے ہماری زندگیوں کو باندھے رکھتے ہیں۔ ہم یہ مان کر بیٹھ گئے ہیں کہ دائمی بیماریاں ہماری قسمت ہیں اور دوائیاں ہمارا مقدر۔

کتنے لوگ ہیں جو شوگر کی دوائیوں سے زندگی گزار رہے ہیں؟

وہ ہر روز گولیاں لیتے ہیں، انسولین لگاتے ہیں، ڈاکٹر کے چکر کاٹتے ہیں، لیکن کبھی زندگی میں حقیقی آزادی نہیں ملتی۔

کیونکہ سچ تو یہ ہے کہ بیماری کا علاج دوائی میں نہیں، ہماری خوراک اور طرزِ زندگی میں ہے۔

یہ تلخ حقیقت ہے، اور ابتدا میں ہر نئی حقیقت مضحکہ خیز لگتی ہے۔ لیکن جب آپ ان زنجیروں کو توڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تب ہی آپ حقیقتاً آزاد ہوتے ہیں۔

ہم آپ کو نہ صرف غلامی کی اس زنجیر سے باہر نکالے گے، بلکہ شوگر کے بغیر زندگی گزارنے کا طریقہ بھی سکھائیں گے۔

21 نومبر رات 9 بجے اشرف چودھری فاتح زیابیطس کا زندگی بدل دینے والا لیکچر سنیں۔

شوگر مافیا کی زنجیروں کو کیسے توڑنا ہے؟ یہ اشرف چودھری فاتح زیابیطس آپ کو خود بتائیں گے۔
لیکچر اٹینڈ کرنے کے لیے ساتھ یا کمنٹ سیکشن میں موجود واٹس ایپ گروپ جائن کریں ۔
لیکچر کا لنک اسی واٹس ایپ گروپ میں شئیر کیا جائے گا ۔
نوٹ: اس لیکچر کی کوئی فیس نہیں ہے ۔
chat.whatsapp.com/LVYUeidIhm75iPmXMgv2Op

37 - 2