السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.........
چینل پر The Creative Muslim198
خوش آمدید ـ_____💐🌸🌿🌸🌿آپ کا...
_¤¤¤¤_____
اسلامی علم _ ترغیب رہنمائی کا مرکز...ان شاءاللہ میرے چینل کا مقصداسلامی تعلمات بانٹنا, عقیدے کی گہری سمجھ کو فروغ دینا اسلام کے بارے میں جاننے دلچسپی رکھنے والوں کے درمیان کمیونٹی کےاحساس کو فروغ دینا ہے_
_¤¤¤¤_______
بشمول #""""
تلاوتِ القرآن الکریم تفاسیر ' تراجم
معروف علماء اور مقررین کے اسلامی لیکچرز '
متاثر کن اسلامی کہانیاں و واقعات اور نشید
اسلامی تاریخ ' دینیات اور اسلامی ثقافت پر تعلیمی ویڈیو بیانات....نعت رسول مقبول ﷺ ''قوالی"
اِرشاداتِ رسولﷺ " اسلامی اشعار " کلام" صوفى كلام"
اور بہت کچھ....
_¤¤¤¤_____
گذارش گزار#"""
ان شاءاللہ میرے چینل The Creative Muslim198
پر آنے والے تمام لوگوں میں امن ' ہمدردی'' دین سے محبت کا پیغام "جذبہ ' سیکھنے کا شعور 'اصلاح کا جذبہ پیدا ہو گا,
-ابھی سبسکرائب Subscribe کریں اورShorts"Videos
کو Like and Share اپنی پسندیدگی کا اظہار کریں رائے کا اظہار Comments کریں_
جزاک اللہ خیراً