Channel Avatar

Cars in Pakistan @UCx897AU0_Wr618I7UXlry0w@youtube.com

32K subscribers - no pronouns :c

Welcome to Cars in Pakistan YouTube channel . We bring lates


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Cars in Pakistan
Posted 2 weeks ago

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی کراچی میں فیکٹری تعمیر کرے گی
بی وائی ڈی کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے اور تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فلیگ شپ اسٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی اور تین سال کے اندر ملک بھر میں 20 سے 25 ڈیلرز قائم کرے گی اور اس سال کی چوتھی سہ ماہی میں دو ایس یو وی اور ایک سیڈان سمیت تین ماڈلز کی فروخت شروع کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی بی وائی ڈی مقامی مینوفیکچررز کے تعاون سے کراچی میں ایک فیکٹری تعمیر کرے گی جس کے 2026 کی پہلی ششماہی میں مکمل ہونے کی توقع ہے جو پاکستان کا پہلا نیو انرجی وہیکل اسمبلنگ پلانٹ ہوگا۔ بی وائی ڈی کے پاکستانی مارکیٹ میں داخلے سے نہ صرف ملک میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں کا اثر و رسوخ بڑھے گا بلکہ توانائی کی منتقلی اور ماحول دوست ترقی کے شعبوں میں پاکستان کی جدت طراز ترقی میں بھی مدد ملے گی

32 - 2

Cars in Pakistan
Posted 2 weeks ago

پویو نے بھی پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

1 - 0

Cars in Pakistan
Posted 2 weeks ago

ایم جی نے زیڈ ایس کا ہائبرڈ ورژن لانچ کر دیا

0 - 0

Cars in Pakistan
Posted 1 month ago

آپ کے خیال میں BYD کو کونسی کار سب سے پہلے پاکستان میں لانچ کرنی چاہیئے؟

13 - 1

Cars in Pakistan
Posted 1 month ago

Suzuki, Honda and Kia all set to launch hybrid cars in Pakistan

0 - 0

Cars in Pakistan
Posted 1 month ago

بی وائی ڈی کا تہلکہ خیز اعلان ۔ سستی الیکٹرک کاریں پاکستان میں

1 - 0

Cars in Pakistan
Posted 1 month ago

ایم جی کی 2 سیٹر الیکٹرک کار

2 - 0

Cars in Pakistan
Posted 2 months ago

دیوان موٹرز کی نئی ای وی نے تہلکہ مچا دیا

3 - 0

Cars in Pakistan
Posted 2 months ago

Prince Pearl 2025

1 - 0

Cars in Pakistan
Posted 2 months ago

DFSK new ev car

0 - 0