میاں دی گیلری۔۔۔خدا نے کائنات کا تعارف نہیں کرایا ۔ذِکر کیا ہے اور کہا خود چل کر پھر کر دیکھو. یہ گروپ سیاحت کی متلعق ہے میں جس جگہ پر جاتا ہو الللہ کی بنائی ہوئی چیزوں کو قدرت کے حسین مناظر کو اپنے سمو لیتا ہوں لوگوں کو اس سے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں وہ میری پوسٹ دیکھ کر اپنے اندر یہ حساس اور جزبہ پیدا کرے ہمیں بھی اللہ کی خوب صورت زمین کو دیکھے ۔۔
دنیا میرے دیکھنے کو بنی ہے ۔میں وہاں تک سفر کروں گا جہاں تک کرسکا۔ زندگی کسی ایک جگہ گزار دینے اور کال کوٹھری کی قید میں کوئی فرق نہیں،،
#miandeegallery
#Rider#solorider
#Rangpunjabdy #villegelife