Channel Avatar

Agri me @UCx1yRwtriyTShe6bqb9UZnQ@youtube.com

2.1K subscribers - no pronouns :c

This Channel is all about farming. We share our personal in-


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Agri me
Posted 5 months ago

السلام علیکم دوستو!
مجھے معلوم ہے کہ آپ اگلی ویڈیو کا انتظار کر رہے ہوں گے- آپ کا ایگری می کو ویوز دینا اور حوصلہ افزائی کرنا میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے- آپ دوستوں کے لیے میں بہترین سے بھی بہترین میٹیریل (ریسرچ سے ثابت شدہ) لے کر آتا ہوں- تاکہ یہ میرے لیے اور آپ دوستوں اور وہ لوگ بھی جو مستقبل میں اس سے فائدہ مند ہوسکیں ان کے لیے ایک ریسورس کے طور پر ہو جس سے فارمنگ میں عملی طور پر فیصلہ سازی کرنے میں آسانی ہوسکے- مثال کے طور پر پیسٹی سائیڈ کے استعمال سے پہلے آپ کو اس قدر جینوئن انفارمیشن مل جائے کہ آپ فیصلہ کر سکیں کہ کب، کس فصل میں، کس لیے اور کیسے پیسٹی سائیڈ کا استعمال کرنا ہے-
دوستو! اس کے لیے یہ ضروری ہے کہ میں ویڈیوز کی تعداد کے بجائے ان کی کوالٹی کو فوکس کروں- اس لیے ہماری اگلی ویڈیو جس میں میں نے ضروری سمجھا کہ اس پیسٹی سائیڈ کے لیے میٹیریل اکٹھا کرنے اور اس کو سینکڑوں ریسرچ پیپرز سے تسلی کرنے کے لیے زیادہ وقت درکار ہوگا تو اس لیے اس ویڈیو کے اپلوڈ ہونے میں معمول سے کچھ زیادہ وقت بھی لگے گا- آپ اگلی ویڈیو کچھ دن دیر سے اپلوڈ ہونے کی توقع رکھیں- انشاءاللہ یہ ویڈیو بھی ایک بہت مفید ریسورس ہوگی میرے لیے، آپ کے لیے اور ابھی جو دوست ہمارے اس چینل کو نہیں جانتے ان کے لیے بھی- جزاک اللہ

4 - 0

Agri me
Posted 1 year ago

تارا گروپ کا رایا کا بیج_ اگر کوئی دوست خریدنا چاہے تو رابطہ کرے- 03097082027
تارا سیڈ
ورائٹیز:
1- تارا-313
2- سپر رایا

3 - 2