Channel Avatar

Pakistan Eyes @UCwvWAuZQ4raDqXXY_G6v0Ug@youtube.com

5.8K subscribers - no pronouns :c

in this channal we provide information from many countries a


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Pakistan Eyes
Posted 19 hours ago

بیدار قوم کی طرح اپنا حق پہچانو!! ✊

174 - 0

Pakistan Eyes
Posted 1 day ago

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں سات رکنی فُل کورٹ بنچ 19 ستمبر کو سماعت کریگا. عدالت نے موسمِ گرما کی چھٹیوں سے قبل پہلی سماعت میں غریدہ فاروقی، حسن ایوب اور عمار سولنگی کو اِس مہم کا حصہ بننے پر ایف آئی اے کے ذریعے نوٹسز جاری کیے تھے جبکہ عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری کر کے رپورٹس بھی طلب کر رکھی ہیں

26 - 1

Pakistan Eyes
Posted 1 day ago

مولانا فضل الرحمن فیصلہ کر چکے ہیں کہ اس سسٹم کی حمایت نہیں کرنی، وہ یہ سمجھ چکے ہیں کہ جو اس سسٹم کی حمایت کرے گا اسکی سیاست ختم ہوجائے گی، رضوان غلزئی

52 - 3

Pakistan Eyes
Posted 1 day ago

رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں

125 - 2

Pakistan Eyes
Posted 1 day ago

‏گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرار دیکر اسکے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا، باقی اعتراضات ضرور رپورٹ کریں اس اعتراض کو بھی کسی ہیڈ لائن میں شامل کر دیں- حامد میر

104 - 3

Pakistan Eyes
Posted 1 day ago

26 - 1

Pakistan Eyes
Posted 1 day ago

عمران خان کی غیرقانونی حراست پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ نے جون میں ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق:

۱- عمران خان غیرقانونی طور پر جیل میں قید ہیں
۲- عمران خان کو فی الفور (غیرقانونی قید) سے رہا کیا جائے۔
۳- عمران خان کے ساتھ کی گئی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے
۴- عمران خان کی غیرقانونی گرفتاری کے محرّکات مکمل طور پر سیاسی تھے چنانچہ انہیں انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا/حراست میں لیا گیا۔

کسی کو اب کوئی شک نہیں رہنا چاہیے کہ عمران خان ایک سال سے صرف جعلی اور من گھڑت مقدمات میں قید ہیں

5 - 0

Pakistan Eyes
Posted 2 days ago

مسلسل دو سال سے ایک ایماندار شخص کو بے ایمان ثابت کرنے کےلئے

جرنیل جج میڈیا سیاستدان بیوروکریٹ سمیت پورا سسٹم بے ایمان ہو گیا

601 - 11

Pakistan Eyes
Posted 4 days ago

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت ختم ہونے میں 58 دن باقی رہ گئے

284 - 24

Pakistan Eyes
Posted 1 week ago

اسلام آباد جلسہ
🗓 08 ستمبر
📍ترنول چوک، پشاور روڈ

444 - 5