Channel Avatar

Educational Encyclopedia @UCwbLkL-qmdNU66r2rmlrIRQ@youtube.com

3.1K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

Easte assessment questions for teachers

1 - 0

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

پنجاب بورڈز میں اس سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے پاسنگ مارکس وہی %33 ہی رہیں گے 2024 سے پنجاب بورڈز سمیت پاکستان کے تمام بورڈز میں پاسنگ مارکس %40 ہوں گے
اس سال فیڈرل بورڈ میں نہم اور فرسٹ ائیر کے امتحانات میں پاسنگ مارکس %40 ہوں گے.....
‪@imtiazahmad3600‬

1 - 0

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

Guess it

0 - 0

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج
2. آرام
3. ورزش
4. خوراک
5. عزت نفس
6. دوست
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
اگر آپ سورج کو دیکھیں گے تو آپ کو خدا کی قدرت نظر آئے گی۔
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا۔

14 - 1

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

The دی the دا

0 - 0

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

مردم شماری کا عمل شروع ہے
آپ کے دروازوں پر دستک دینے والے اساتذہ کرام ہیں لہذا احترام سے پیش آئیں اور ان سے تعاون کریں۔ شکریہ

9 - 0

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

لاہور بورڈ میں بطور نگران ڈیوٹی سر انجام دینے کے خواہش مند افراد 3 مارچ تک فارم جمع کروا سکتے ہیں۔ 👆👆
تعلیمی قابلیت: کم از کم میٹرک ( گورنمنٹ ٹیچر ہونا لازمی نہیں )

1 - 2

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

سپر وائزر کی ذمہ داریاں اور فرائض

0 - 0

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

Listing and enumeration question answers

0 - 0

Educational Encyclopedia
Posted 1 year ago

اسٹریچر پر میّت پڑی ہے۔
اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے،
یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی ،
یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا،
تیری تدفین کا بھی نہیں تیرے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا، تیرے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا لہذا اپنے یہاں اپنے وہاں کیلئے عمل کیجیے.
آپکو کیا لگتا ہے
آپکے مرنے کے بعد آپکے رشتےدار آپکے دوست آپکی اولاد آپکے بہن بھائی قرآن پڑھ پڑھ کے آپکو بخشوا لیں گے ؟

یہ اولادیں آپکے لیے قرآن پڑھیں گی جو آج آپکے کہنے پر نماز پڑھنے نہیں اٹھتی

یہ رشتےدار آپکے لیے دعا کریں گے جن سے آپکی لڑائیاں ہی ختم نہیں ہوتیں؟؟ یہ دوست آپکے لیے فاتحہ پڑھیں گے ؟؟جو آج دین پہ آنے کی وجہ سے آپکا مذاق اڑاتے ہیں۔۔

یہ بہن بھائی آپکے لیے صدقہ خیرات کریں گے جو عید کے عید ملتے ہیں

اے غافل بھولے انسان خلوص کے زمانے گزر گیۓ ہیں قیامت قریب ہے

یہ افراتفری کا دور ہے یہاں لوگ زندوں کو بھولے بیٹھے ہیں مرنے کے بعد تجھے کون یاد رکھے گا

اپنی آخرت کی فکر خود کریں اپنے لیے قرآن خود پڑھیں یہی عقلمندی ہے
اور اپنے ہاتھ سے صدقہ خیرات کر کے رخصت ہوں۔.

2 - 0