in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
****Breaking News ****
ایران نے رات گئے اسرائیل پر حملے کے لئے درجن بھر ڈرون روانہ کردیئے۔ اسرائیل نے دفاعی نظام الرٹ کردیا۔ چند گھنٹوں میں یہ ڈرون اسرائیلی ائیر اسپیس میں داخل ہونگے۔ یا تو تباہی پھیلائیں گے یا تباہ کردیئے جائیں گے۔ ایران نے وارننگ دی تھی کہ وہ دمشق میں اپنے سفارت خانے سے ملحقہ عمارت پر اسرائیلی حملے میں ہلاک قدس فورس کے جنرل رضا زاہدی کا بدلہ لے گا۔
7 - 0
میتھیو ہیڈن اور رمیز راجہ الگ الگ ٹریک پر؟
My take on Pak v Ind match.
https://youtu.be/FCEp-zWdUNo
0 - 0
Perfectionist. Broadcast Journalist. Anchor. Producer. Host. Influencer. Digital Creator