السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔
خوش آمدید ۔۔۔ مرحبا مرحبا مرحبا ۔۔۔ Welcome
میں آپ سبھی دوستوں کا ہمارے اس یوٹیوب چینل عربی قرآن پر اپنے دل کی گہرائیوں سے پر زور استقبال کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ 🥀🌹♥️❤️♥️
ہمارے اس یوٹیوب چینل پر آنے کے لئے بہت بہت شکریہ
میرا اس یوٹیوب چینل کے ذریعے اصل مقصد یہ ہے کہ ایک آسان زبان میں لوگوں تک اور دنیا کے ہر کونے کونے تک دین اسلام کا علم اور پر چم لہرانا ہے
اور اللہ کے قرآن کو اچھی آواز کے ساتھ ساتھ بہترین تجوید سے لوگوں تک پہنچانا ہے
اس لئے آپ ہمارے اس یوٹیوب چینل کو سب سے پہلے سبسکرائب کر لیجئے اور گھنٹی کو بھی دبا لیجئے ۔ تاکہ اس دین اسلام کے کارخیر میں آپکا بھی حصہ ہو جائے ۔۔ اور ہماری ہر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیوز کا نوٹیفکیشن آپ کو سب سے پہلے مل جائے ۔ نہ جانے انسان کب کس کی بات سنکر عمل کرلے اور اسکا دنیا میں آنے کا مقصد اصلی مکمل ہو جائے
میں آپ کا ایک بار پھر سے شکریہ ادا کرتا ہوں
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
मेरे दोस्तों भाइयों और बहनों से गुजारिश है कि हमारे अरबी कुरान चैनल को लाजमी सब्सक्राइब करें
الشيخ القارى محمد احسان الحقى