Channel Avatar

Al_Mahdi TV @UCwYQ_Sk85CbKxZfn0nRGocA@youtube.com

6.4K subscribers - no pronouns :c

Azadri-channel. | Azadar_e_Hussain a.s. | rabiul awal | naat


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

*بسمہ تعالی*

*اسلام شناسی کورس*
(زیر سرپرستی الشیخ جعفر علی یعسوبی وکیل آیت اللہ العظمی سید سیستانی دام ظلہ)

آج کل کے اس جدید دور میں نوجوانوں کی صلاحیات کو بروئے کار لاکر ہر قسم کی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے.
لیکن ان باصلاحیت نوجوانوں کی ہر شعبہ زندگی میں علمی و عملی کی راہنمائی انتہائی اہم ضرورت ہے.

اس اہم ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے دینِ اسلام کی حقیقی تعلیمات سے آگاہی کی خاطر مختصر مدتی کورسز کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

*خصوصیات*
علماء نجف اشرف کی زیر نگرانی
معیاری رہائش
بہترین روحانی و تعلیمی ماحول
نماز باجماعت و دعا و مناجات
پوزیشن ہولڈر طلاب میں ہدایا انعامات کی تقسیم

*تعلیمی نصاب*
قرآن
سیرت اہل بیت ع
عقائد
فقہ
اخلاق اہل بیت ع
مہدویت و دیگر جدید موضوعاتی دروس


*شرائط*
تعلیم: میٹرک، ایف اے/ ایف ایس سی
مقامی عالم دین کا تصدیق نامہ
دوعدد تصاویر
والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
موسمی بستر اور اشیاء ضرورت ہمراہ لائیں



*تاریخ* .
12 ذی الحج تا 26 ذی الحج 1444ھج

*رابطہ نمبر*
03040605372
03319631015
03201214000

*مقام*
*النور کمیونٹی سینٹر،* کنگرہ روڈ بس اسٹاپ معراجکے* *_لدھا گنگ، *سیالکوٹ*

8 - 0

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

Eid Mubarak to all of you

6 - 0

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

Mashallah 🖤
#karbala

16 - 0

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

🍁درد کا سجدہ ہو اور *اللّہ* نہ ملے؟
سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سنے؟
آنسووں سے بات کرو
اور وہ آنسووں کی زبان کو نا سمجھے؟
ایسا کبھی ہو نہیں سکتا!!
وہ رب بہت رحیم ہے تھام لے گا!!
پکار کر تو دیکھو...🌹🌹

34 - 0

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

امام زمانہ اور تمام مومنین کو بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩🎉🎉🎉🎉🎉
#mubarakho
#yafatimas.a.
#bibifatima

125 - 2

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

یا علی ابن ابی طالب علیہ السلام
#yaali

286 - 2

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کی مظلومانہ شھادت کی یاد میں روضہ مبارک حضرت عباس(ع) سوگ کی سیاہ چادروں سے ڈھکا ہوا ہے

جگر گوشہ رسول حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا کی مظلومانہ شھادت (13 جمادی الاول) کی یاد میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سوگ کی سیاہ چادروں سے ڈھکا ہوا ہے۔ ہرجانب غم و حزن کے آثار دکھائی دے رہے ہیں ہر طرف عزائی بینرز اور سیاہ چادریں لٹکی ہوئی ہیں ہر چہرہ غمگین نظر آ رہا ہیے جگہ جگہ اس المناک سانحہ پہ اہل بیت علیھم السلام اور خاص طور پر امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کو پرسہ پیش کرنے کے لیے بینرز لگے ہوئے ہیں...........

ایام غم حسین کے بعد کربلا مقدسہ اور روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام میں اداسی، رنج و غم اور آنسوؤں کے ایام پھر سے لوٹ آئے ہیں۔ پورا شہر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے مصائب اور مظلومانہ شھادت کو یاد کرتے ہوئے حزن و ملال کی سیاہ چادر اوڑھے ہوئے ہے اور ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل شکستہ ہے۔🏴🤲❤️🇮🇶

200 - 2

Al_Mahdi TV
Posted 1 year ago

یا عباس علیہ السلام 🖤
#love #yaabbas

228 - 4