in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
امام المنطق والفلسفہ حضرت مولانا تاج محمد حقانی صاحب جب دارالحدیث میں درس کے لیے تشریف لائے تو اس وقت آپ کے استاد محترم علامہ شیخ مغفور الله بابا جی صاحب دامت برکاتہم العالیہ درس میں مصروف تھے۔ دونوں اساتذہ کے درس کا وقت ایک دوسرے کے بعد ہوتا ہے، یعنی ایک استاد کا درس ختم ہونے کے بعد دوسرے کا درس شروع ہوتا ہے۔ مولانا تاج محمد صاحب، باوجود اپنے عظیم علم و مقام کے انتہائی عاجزی اور احترام کے ساتھ ان کے سامنے طلباء کرام کے ساتھ زمین پے بیٹھے رہے۔ آپ کی استاد کے سامنے یہ عاجزی ہمارے لیے ایک مثال ہے کہ ہمیں کس
طرح اپنے استاد کا ادب کرنا چاہیے۔
6 - 2
تر باندے وایم ہمیش تل درودونہ سلام۔۔
زبردست نعت۔
@شیخرحیماللهحقانیصاحب-ك4و
@Alhamasi
@Maulana.M.Idrees
2 - 0
شیخ المنطق مولانا تاج محمد صاحب حقانی
@Alhamasi
@Maulana.M.Idrees
@شیخرحیماللهحقانیصاحب-ك4و
3 - 0
شیخ المنطق مولانا تاج محمد صاحب حقانی۔
@Alhamasi @شیخرحیماللهحقانیصاحب-ك4و
@Maulana.M.Idrees
@mulananajamurrahmanhaqqani3354
1 - 0
امام المنطق والفنون شیخ الحدیث مولانا تاج محمد صاحب حقانی
@mulananajamurrahmanhaqqani3354
@Alhamasi
@شیخرحیماللهحقانیصاحب-ك4و
@Maulana.M.Idrees
1 - 0
امام المنطق والفنون شیخ الحدیث مولانا تاج محمد صاحب حقانی
@Alhamasi @Maulana.M.Idrees
@شیخرحیماللهحقانیصاحب-ك4و
2 - 0
درس قطبی۔۔
@Alhamasi
@Maulana.M.Idrees
@شیخرحیماللهحقانیصاحب-ك4و
@sheikhrahimullahhaqqani4458
1 - 0
ہم آنے والے تمام مہمانوں یعنی اپنے سبسکرائبر کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
امام المناطقہ رئیس الفنون جامع المعقولات والمنقولات شیخ الحدیث مولانا تاج محمد صاحب حقانی۔
مدرس دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک