دور حاضر میں ڈیزائنگ کی ضرورت اور افادیت سے کون نا واقف ہوگا پیغام رسانی ہو یا معلومات کی فراہمی مقالہ نویسی ہو یا کتابوں کی ترتیب ہر جگہ کمپیوٹر کی سحر آفرینی مسلم ہے آپ طالب ہوں یا استاد مقرر ہو یا مصنف علمی مواد کو ترتیب دینے اور اسے خوبصورت کتابی شکل میں تیار کرنےکے لیے کمپیوٹر کا استعمال آپ کے لیے ناگزیر
ہے۔ اس لیے قاسمی گرافکس آپ کے لیے پیش کر رہا ہے موبائل اورکمپیوٹر کے ضروری پروگرام سیکھنے کا سنہرا موقع جہاں آپ سیکھ سکیں گے گھربیٹھے یا اپنے مدرسے میں رہ کر ہی کمپیوٹر کےبنیادی پروگرام وہ بھی مختصر سا وقت
صرف کرکے۔ جی ہاں !!!! قاسمی گرافکس پر ہر سبق چند منٹ کی ویڈیو میں بالکل مفت تو آئیے اور آج ہی منسلک ہو جائیے ہمارے یوٹیوب چینل سے