Channel Avatar

Real Foodie @UCw7b64uaLl0Po1Zpp5KqRZQ@youtube.com

64K subscribers

📌Entrepreneur | Youtuber | Foodie🍔🍷 📌Yes, I m all in one


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Real Foodie
Posted 1 week ago

اپ ٹو 50٪ ڈِسکاونٹ کے ساتھ ایم ایم عالم کی پَرانز والی سستی ہائ ٹی کی وِڈیو کے لیے تیار ہیں۔۔۔۔؟
وِڈیو اِنشااللہ جمعہ کی رات ٹیھک 9 بجےآپ کی خدمت میں پیش کی جائےگی۔

35 - 13

Real Foodie
Posted 1 week ago

ایک اور بہت مزیدار اور سستا Lunch cum Hi-Tea Buffet کی ویڈیو آنے والی ہے۔ 26 ستمبر کی رات 9 بجے، 50 سے زائد ڈشز، وہ بھی صرف 1599 روپے میں!

22 - 5

Real Foodie
Posted 3 weeks ago

اج ملیں گے اپ کو اپ کے سخت سوالوں کے بہترین جوابات ٹھیک رات نو بجے اپ کی ساری کنفیوژن دور ہو جائے گی 1550 اور ٹرپل 999 کو لے کرویڈیو دیکھنا مت بھولیے ٹھیک رات نو بجے

19 - 3

Real Foodie
Posted 3 weeks ago

تو پھر بتائے کیسی لگی وِڈیو آپکو صرف ایک ہزار میں لاہور کی سب سے سستی ہائی ٹی اور کیا ایسی وِڈیوز آپ مزید دیکھنا پسند کرے گے۔۔۔؟

53 - 18