in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
چاہے ساری دنیا مل کر تمہیں مایوسی کی طرف دھکیلے، تب بھی اگر تم اللّٰه پر کامل یقین رکھو تو اللّٰه تمہارے لیے غیب سے وسیلے بناتا ہے🤍🩵
6 - 0
زندگی میں خوش رہنے کا ایک سادہ سا اصول ہے: چھوٹی باتوں پر مسکرا دینا سیکھیں۔ اگر چائے میں چینی کم ہو جائے تو غصہ کرنے کے بجائے سوچیں کہ شاید آپ “ڈائٹ” شروع کرنے کا وقت بھول گئے تھے!
بسوں میں جگہ نہ ملے، تو سمجھیں آپ کو “اسٹینڈنگ اوویشن” دیا جا رہا ہے۔ اور اگر کبھی کوئی آپ سے کہے کہ “تم بدل گئے ہو”، تو مسکرا کر جواب دیں: “ترقی کے ساتھ اپڈیٹ ہونا ضروری ہے!”
زندگی ہمیشہ پرفیکٹ نہیں ہوگی، لیکن ہلکے پھلکے جملوں اور مسکراہٹوں سے اسے آسان ضرور بنایا جا سکتا ہے۔
5 - 0
*جب آپ دوسروں کو خوش دیکھ کر ایک عجیب مسرت اور چاہت محسوس کرنے لگیں*
*تو سمجھ لیں آپ نے حسد،نفرت اور کینہ کو شکست دے دی ہے۔*
🤲🏻🤲🏻🤲🏻۔
*اللہ کریم سے التجاء ہے کہ وہ آپ سب کو حوادث زمانہ،دیدہ و نادیدہ حاسدین کے شر سے بچائے*
*اور دین اور دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے۔*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
10 - 0
*. ہزار چاہینے والوں سے*۔ 🤍✨ *.ایک نبھانے والا بہتر ہوتا یے.*✨🤍
Hazaar chahne walo se
Ek nibhane wala behtar hota hai
7 - 1
Assalamualaikum...
Dosto is channel per Bayan masle msail,
Naath, vlog, podcast, aur interview sab dikhaye jayenge.
Is kaam me hamara support karen
Channel ko subscribe kare video pasand aaye to like kare aur hame salah Dene ke liye comment kare.
Aap apne sawalaat bhi comment section me pooch sakte hai.
Hame aapka jawab dene me behad khushi hogi.