Channel Avatar

Viral Asia @UCw-TJgsx1U16R_dvD_CN55Q@youtube.com

617 subscribers

"Viral Asia ایک نیا اور تیز رفتار اردو نیوز یوٹیوب چینل ہے ج


ایک ایکسٹنشن کا سوال ہے بابا، آج کی سب سے زیادہ وائرل تصویر ایک وردی لہرانے پر قید، ۱۰۰ وردیاں لٹکانے پر مطالبات منظور! 😜 دوہرا معیار! 😔 مسلم ممالک کی خاموشی غزہ کے ظلم پر اذیت ناک بے حسی اور روحانی شکست کیا آپ کو کوئی فرق لگتا ہے؟ مجھے تو دونوں طرف کے اہلکاروں کا رویہ ایک ہی لگ رہا ہے 🖊️ مالقہ یونیورسٹی میں قانون کے طالب علم نے قلموں پر کندہ کر کے کیا منفرد نقل — سنہ 2022 میں وائرل نوبل پرائز کی نامزدگی کیلئے دنیا پر دباؤ ہم نے ڈالا تھا، کہ یہ انعام ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنا چاہیئے کیا آپ سمجھتے ہیں کہ گنداپوری اسٹیبلشمنٹ کے چمچے ہیں؟ دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں پنجاب کی طرف اٹھنے والی انگلی توڑ دوں گی، سندھی مشورے اپنے پاس رکھی جاپان کا دورہ ایک دن کا تھا پھر ان کی اصرار پر دورے کے دن بڑھائے گئے، مریم اورنگزیب کیا آپ کو یاد ہے مریم نواز کی گیراج میں کھڑی کیلئے وزرات خزانہ سے 2 کروڑ مانگے گئے تھے؟ ہاں نہیں پچ کے دونوں جانب کھیلنے والے حکومت میں ہیں جو خدا کو بھی مانتے ہیں اور ابلیس سے یارانہ بھی رکھتے ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں پاکستان کے ادارے یہ غلط کام کر سکتے ہیں ؟ رائے دیں سفر میں روزہ معاف ہے تو سفر میں ایسی غلطی ہو جائے تو کفارہ کی گنجائش ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمن ملت اسلامیہ کا اکلوتا ببر شیر کیا آپ ان کے حق میں آوازبلند کریں گے؟ اس بندر کے لئے پاکستان کی قومی اسمبلی میں نوبل پرائز کے شادیانے بجے تھے سائرہ بانو نے ان کو چاروں شانے چت کر دیا، آپ کیا کہتے ہیں؟ اپنے قائد موترم سے پوچھنا کیا وہ جیت کر آئے ہیں، ایمل ولی نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا لگتا ہے اس صحافی کو ویگو ڈالے پر چڑھنے کا شوق ہے، آپ کیا کہتے ہیں؟ یہ لڑکی نہیں سدھرے گی، پھر پالشیوںکی واٹ لگا دی ٹرمپ نکات معاملہ وزیراعظم کی پرانی ٹویٹ اب بنی حکومت کے گلے کی ہڈی پاکستان میں مشہور چابی والے مولانا نے اسرائیل کی حمایت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلان فلسطین کے بچوں کو اسرائیل کے ظلم سے آزاد کروانے والا مرد مجاہد، فیلڈ مارشل پاکستان خوسگوار موڈ میں سینیٹر مشتاق احمد کو غزہ پہنچنے اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ہے، اس ببر شیر کے لیے ایک جملہ ہمارے ملک کی لڑکی کو ہاتھ لگایا تو ہاتھ کاٹ کر غزہ کی گلیوں کے کتوں کے سامنے پھینک دوں گا، کیا پاکستان میں مولانا فضل الرحمن کے مقابلے یہ آدمی الیکشن جیت سکتا ہے؟ اپنی قیمتی رائے ضرور دیں قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا، کہ اسرائیل ایک کنجر ہے جسے امت مسلمہ کی پیٹھ میں گھونپا گیا ہے، آپ جنرل حمید گل مرحوم کی بات سے متفق ہیں یا نہیں؟، رائے ضرور دیں کہاں پر انگلی کھڑی کرنی ہے کہاں پر ڈائس بجانا ہے، سب سامنے آ گیا مرشد کی بات سو فیصد سچ نکلی اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، کیا مرشد سچ نہیں کہتا تھا؟ خواجہ آصف بڑھتے ہوئے سیاسی دباؤ کے دوران جاری ’میڈیا ٹرائل‘ پر برہم فلسطین اتحاد نے شہباز کا فارمولا جوتے کی نوک پر رکھ کر اڑا دیا اب الیکشن میں ن لیگ دو اضلاع کے علاوہ اپنے کونسلر منتخب نہیں کروا سکتی، ندیم افضل چن عمران ریاض نے علی امین گنڈا پور کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ دی اسرائیل کو تسلیم کرنے والے انورسادات کا انجام 75 سالہ بابے کی 35 سالہ لڑکی سے شادی ۔۔ نتیجہ موت بڑے بلب سے اس بھائی کے کردار پر روشنی ڈالیں، کیا یہ اسٹیبلشمنٹ کا بوٹ پالشیا ہے؟ اپنی رائے ضرور دیں 36 سکینڈز کی دنیا کی قلیل ملاقات اور اس کا واویلہ ۔۔۔ کیا واقعی یہ سچ ہے ؟؟ اقوام متحدہ میں تالیاں بجانے والے ساتھ لے کے گئے تھے، اس کا انجام کیا ہوگا؟ کیا یہ ٹریفک پولیس کا ملازم تھیک کام کر رہا ہے؟ اپنی رائے دیں اگر عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو اب تو چھوڑ دو کیونکہ یہودیوں سے تمھاری صلح ہو گئی ہے کیا رائے ہے؟ سوریا کمہار یادوو میچ جیتنے کے بعد دبئی چلے گئے اب دوبارہ بھارت واپس نہیں جائیں گے، وچلے ذرائع یا اللہ! پاکستانی ٹیم کے لئے جتنے وظیفے اور دعائیں کی ان کا ثواب دادی مرحومہ کو دے دے آمین حارث رؤف کا والد اپنے بیٹے کا ائیر پورٹ پر بے صبری سے انتظار کرتے ہوئے مریم نواز نے پہلے عمران خان کو یہودی ایجنٹ ثابت کیا تھا ، اور اب یہ لوگ خود اس کنویں میں گر گئے ہیں کیا ایسا نہیں ہے ؟ اپنی قیمتی رائے ضرور دیجیئے گا، ہارن آہستہ سے بجائیں ہماری قوم سو رہی ہے آپ کیا کہتے ہیں؟؟ کیا یہ دونوں غدار ہو سکتے ہیں ؟ اپنی رائے دیں