in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
الحمداللہ آج ہم نے اس چینل پر 1,000 سبسکرائبرز مکمل کرلیے ہیں۔ اس سفر میں ساتھ دینے پر ہم آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#1ksubscribers #urdupoetry #urdushayari4you
1 - 0
الحمدللہ آج ہمارے پانچ سو سبسکرائیبرز پورے ہوگئے ہیں۔ اس سفر میں ساتھ دینے والوں کا بہت بہت شکریہ ۔ مزید اچھی اور معیاری شاعری کے لیے ہمارا چینل اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں ۔
#500Subs #youtubechannel
1 - 0
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
#HappybirthdayAllamaIqbal #Iqbalday #9Nov2022 #iqbal
7 - 0
اج کی بات ۔
مزید اقوال زریں اور اردو شاعری کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کر لیں.
#Urdushyari #postoftheday #urdushayari4you #urduquotes #urduqoutes #dailypost
5 - 0
ہم آپکو اردو شاعری کے اپنے چینل پر خوشآمدید کہتے ہیں۔ یہاں پر آپکو نئی اور دکھی اور درد بھری شاعری ملے گی۔ جلدی سے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔۔۔
#UrduShayari4you #UrduShayari
copyright@UrduShayari4you