in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Maha TET 2024
Imp points of EVS and Science
ہمارے دونوں کانوں میں تین تین ہڈیاں ہوتی ہیں جن میں سے رکاب نماہڈی
ہمارے جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی ہے ۔ یہ چاول کے دانے کے برابر اور کھوکھلی ہوتی
ہے۔ اس کی شکل حلقے جیسی ہوتی ہے۔
انسانی جسم میں سب سے لمبی اور مضبوط ہڈی ران میں ہوتی ہے۔ اسے ران کی
ہڈی (فخذ ) کہتے ہیں۔
12 - 0
Maha TET 2024 Science
ہمارے بالوں کا رنگ میلانن کی وجہ سے ہوتا ہے۔ گہرے
سیاہ بال خالص میلان کی وجہ سے جبکہ بھورے / سفیدی مائل بال میلان میں موجود گندھک اور سرخ بال میلانن میں لوہے کی
موجودگی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
11 - 0
PROVIDE EDUCATIONAL NEWS AND INFORMATION TO THE GOVERNMENT JOB ASPIRANTS.
eg. Shikshak Bharti,maha tet,ctet KV,NV, AEES,EMRS Police bharti,health department bharti and more.