سیکولرزم نے مسلمانوں کے سماجی نظام سے خون کو نچوڑ لیا ہے۔ اب باقی کچھ نہیں بچا ایسے مذہب و دین میں جس میں کوئی نظام نہ ہو، کوئ ضابطے اور اصول نہ ہوں !!
32 - 0
جب ظہور پر نور ہوگا۔ 🚩🚩🚩🚩
نجات دہندہ اور عادل امام اللہ کا عادلانہ نظام قائم کرے گا تو سماج اپنے ارتقا اور کمال کی طرف سفر کرے گا۔
26 - 0
فسادی مناظرہ کر کے تفرقہ پھیلانے والوں کو امام علی ع کا پیغام.
مولا علی کا پیروکار انکی طرح دین کی بقا اور سماج میں نظم قائم کرنے کیلیے اتحاد کیلیے کوشاں رہتا ہے۔ اللہ کے نظام اور اہل بیت کی حاکمیت کیلیے مسلمانوں کے تمام فرقوں کو ایک امت سمجھتا ہے
25 - 1
حصول رزق کے خوف اور جستجو نے ہمیں اپنی حقیقت سے دور کردیا۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کی حدیث ہمیں اپنی اصل حقیقت کی طرف بلاتی ہے!!!
23 - 0
جو لوگ کہتے ہیں ہمیں مولا علی علیہ السلام اور اہل البیت کی محبت کافی ہے، ہمیں نماز، روزہ، حج اور دیگر واجبات و منکرات کی ذمہ داریوں کو سمجھنا ضروری نہیں۔ یعنی غالی
یا وہ لوگ جو فروعی واجبات کو ادا کرتے ہیں مگر اہل بیت کی محبت اور قربت کو اہم نہیں سمجھتے۔ یعنی ناصبی
یہ دونوں ہلاک ہیں!!
16 - 1
Ustad e Mohtaram Syed Hassan Rizvi is a renowned Islamic scholar, He attained Islamic Fiqh, political and Social Knowledge of Islam from Qom- Iran.
استاد محترم سید حسن رضوی حفظہ اللہ نے قم المقدسہ ایران سے فقہ، تفسیر ، فلسفہ و عرفان، منطق، سماجیات اور سیاستِ قرآنی کی تعلیم حاصل کی۔ آپ نظام امامت و ولایت کے عظیم مبلغ و مدرس ہیں
📌 Subscribe to the Channel to get Quranic and Nahjul Balagha Interpretations.
15 October 2024