اسلام علیکم !
الحمدللہ میں نے اسلام کے بارے میں یہ چینل بنایا ہے جس میں آپ کو اسلام کے بارے میں یہ چیزیں بتائ جائیں گی
1) تمام اسلامی معلومات
2) نماز کے احکام
3) غسل کرنے کا طریقہ
4) وضو کرنے کا طریقہ
5) تمام علماء اکرام کی اسلام کے بارے میں خوبصورت ویڈیوز وغیرہ
آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور اسلام جیسے خوبصورت ترین دین کو پھیلانے میں میری مدد کریں
شکریہ