لَّقَدْ کَانَ لَکُمْ فِی رَسُولِ اللّٰہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ لِّمَن کَانَ یَرْجُو اللّٰہَ وَالْیَوْمَ الْآخِرَ وَذَکَرَ اللَّہَ کَثِیرًا.
فی الحقیقت تمہارے لیے رسول اللہ ﷺ نہایت ہی حسین نمونہ (حیات) ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ (سے ملنے) کی اور یوم آخرت
کی امید رکھتا ہے اور اللہ کا ذکر کثرت سے کرتا ہے۔
पैगंबर की जीवनी - पवित्र हदीस - इस्लाम धर्म - पैगंबर की सुन्नत
This is an Islamic channel regarding information about our beloved Prophet Muhammad ﷺ for the enlightenment of our souls and as well as our minds also
Prophet's Biography - Holy Hadith - Religion of Islam - Prophet's Sunnah
یہ مواد تمام تر و تحقیق کے بعد مستند مصنفین کی کتابوں سے استفادہ کرنے کے بعد آپ تک پہنچایا جاتا ہے اس کے باوجود اگر کوئی غلطی یا بھول چوک رہ جاتی ہےتو اس کے لیے یہ عاجز اپنے اللہ سے معافی کا خواستگار ہے اور آپ لوگوں سے بھی معافی چاہتا ہے
#islamic #story #history #Quran #facts #education #surah #best #explore #free #hindi #happy #india #inspiration #knowledge #love #new #reels #allah #muhammad