Channel Avatar

Baseeji Jawan @UCus3RTMO1SH3JEnUBx_EAHg@youtube.com

1.5K subscribers - no pronouns :c

Salamun Alykum Ya Ali As Madad


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Baseeji Jawan
Posted 3 weeks ago

🔴وحدت امت کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے
بعنوان: 🇵🇸لبیک یا غـــزہ لبیک یا اقـــصیٰ
بمقام : جامعہ عروۃ الوثقیٰ
پہلا سیشن ـ براہ راست جاری ہے

Youtube: youtube.com/live/ZVvTDED4wA0?si=CSawGGsF7yH7wLry

3 - 0

Baseeji Jawan
Posted 3 weeks ago

🤝وحدت اُمت کانفرنس 2024
بعنوان:🇵🇸لبیک یا غزہ لبیک یا اقصیٰ
📅21ستمبر 2024 /16 ربیع الاول 1446
🕘نشست اول/ 9:00بجے صبح
🕑نشست دوم/ 2:00بجے دوپہر
🕌بمقام:جامعہ العروۃ الوثقیٰ لاہور
منجانب:تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ ص

14 - 0

Baseeji Jawan
Posted 3 weeks ago

💌دعوتی مہم (کراچی سندھ)
🤝وحدت اُمت کانفرنس 2024
بعنوان:🇵🇸لبیک یا غزہ لبیک یا اقصیٰ
📅21ستمبر 2024 /16 ربیع الاول 1446
🕘نشست اول/ 9:00بجے صبح
🕑نشست دوم/ 2:00بجے دوپہر
🕌بمقام:جامعہ العروۃ الوثقیٰ لاہور
منجانب:تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ ص

0 - 0

Baseeji Jawan
Posted 3 weeks ago

💌دعوتی مہم
🤝وحدت اُمت کانفرنس 2024
بعنوان:🇵🇸لبیک یا غزہ لبیک یا اقصیٰ
📅21ستمبر 2024 /16 ربیع الاول 1446
🕘نشست اول/ 9:00بجے صبح
🕑نشست دوم/ 2:00بجے دوپہر
🕌بمقام:جامعہ العروۃ الوثقیٰ لاہور
منجانب:تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ ص

8 - 0

Baseeji Jawan
Posted 1 month ago

🚩یزیدیت شکن و صیہونیت سیز اربعین حسینی جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور
میں عصرِ حاضر کی کربلا (فلسطین) کی مظلوم عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور غاصب صیہونیت کی شکنی کیلئے استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی زیرسرپرستی میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں شرکت کیلئے اندرونِ سندھ کنڈیارو سے تحریکِ بیداری سندھ کی جانب سے ایک بس کا اہتمام کیا گیا ہے جس کا آنے جانے کا تمام مناسب اور کم کرایہ 5ہزار رکھا گیا ہے اگر آپ الگ سے بس یا ٹرین میں جائیں گے تو لاہور کا دونوں اطراف کا کرایہ 10ہزار لگ جاتا ہے اس پروگرام میں جس بھی دوست کو شرکت کیلئے چلنا ہے وہ جلد از جلد اپنی سیٹ بک کروائے سیٹیں محدود ہیں

🗓️روانگی انشاءاللہ:
30 اگست 2024

رابطے کیلئے:
سید الطاف حسین شاہ
موبائل نمبر:
03012779678

13 - 0

Baseeji Jawan
Posted 1 month ago

زنــدان میــں باباؑ کــے ســر ســے لپٹ کــر بہت
روئــی سکینـہ (س)
پھر نہ جاگی کبھی اس طرح باباؑ کے سر پہ سر رکھ کر
سوئی سکینہ (س)

13صفر المظفر شھادت😭💔
بـی بـی سکینہ سلام اللہ علیھا

9 - 0

Baseeji Jawan
Posted 1 month ago

🚩 یزیدیت شکن و صیہونیت ستیز اربعینِ حسینی
🗓️بتاریخ: 31 اگست 2024_1446ھ/ 4:00 بے شام
🕌بمقام: حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور

5 - 0

Baseeji Jawan
Posted 1 month ago

🚩 یزیدیت شکن و صیہونیت ستیز اربعینِ حسینی
🗓️بتاریخ: 31 اگست 2024_1446ھ/ 4:00 بے شام
🕌بمقام: حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور

11 - 0

Baseeji Jawan
Posted 1 month ago

6 - 0

Baseeji Jawan
Posted 1 month ago

11 - 0