اس مصروف دور میں ہر بشر معاشی و عائلی معملات میں الجھ کر اپنی اس مختصر زندگی میں ہر وقت مسائل کے حل کے لیے مصروف ہے بس ہم چاہتے ہیں کے آپ ماضی کی یادوں سے نکل کر مستقبل کے اندیشوں سے لاتعلق ہو کر موجودہ لمحات کی قدر کرنا سیکھ جائیں اور آپ کو پتہ ہو کے ہم ان تمام مسائل کے باوجود اپنی زندگی کو خوشگوار احساس دے سکتے ہیں۔
بس اپ گزرتے لمحات کو انجوائے کرنے اور اپنے وقت کو قیمتی بنانے کے لیے اس چینل کو سب سکرائب کریں
یہ ایک
Motivational
&
Educational
چینل ہے جہاں آپ زندگی کو اپنے لیے فعال بناتے ہوئے انجوائے کر سکیں
My channel is Motivational & Educational pakfarid and my name is Muhammad Farid. The purpose of this channel is to motivate friends so that they can find time for themselves in their very busy lives. Inspiration to take time for yourself to make life beautiful is to take time for yourself despite all your busyness and enjoy yourself is the goal of my channel.
pakfarid@gmail.com