Channel Avatar

Videos by MAK @UCtlQhVbsuYNEQhcY81-Eibw@youtube.com

5.4K subscribers - no pronouns :c

Assalam o Alaikum, Welcome to my YouTube channel. I upload


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Videos by MAK
Posted 1 year ago

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

‎اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

7 - 1

Videos by MAK
Posted 1 year ago

*۔مجھے پہلی مرتبہ وضو کے معنی سمجھ میں یوں آئے*

*ھاتھوں کا دھونا* *:* اے اللہ میرا نامہء اعمال میرے دائیں ہاتھ میں دینا ۔
*کُلّی کرنا :* اے اللہ میری زبان کو حق گوئی پر ثابت قدم رکھنا ۔
*ناک میں پانی دینا :* اے اللہ میری سانسوں کو جنت کی خوشبو سے معطر فرمانا ۔
*ناک جھاڑنا یا صاف کرنا :* اے اللہ میری سانسوں کو زقوم کی بد بو سے محفوظ فرمانا ۔
*منہ دھونا :* اے اللہ میرے چہرے کو روشن کرنا ،جِس دن چہرے سیاہ کیئے جائیں گے اور روشن کیئے جائیں گے ۔
*دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا :*
*داہنا ہاتھ :* اے اللہ مُجھے داہنے ہاتھ والوں میں شامل کرنا ۔
*بایاں ہاتھ :* اے اللہ مُجھے بائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے سے بچا ۔
*سر کا مسح :* اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں ۔
*پاؤوں کا دھونا :* اے الله میرے قدموں کو سیدھے رستے سے کبھی بھٹکنے نہ دینا
*آمین*
*اتنا نشر کریں کہ فائدہ مند ثابت ہو*
(جس نے علم کو چھُپایا ، قیامت کے دن اس پہ یہ کام حجت ہو گا)

12 - 0

Videos by MAK
Posted 1 year ago

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہرغم، تکلیف، پریشانی، تنگدستی، مفلسی، قرضداری اور موذی امراض جادو نظر بد کو ختم فرما دے آمین۔

7 - 2

Videos by MAK
Posted 1 year ago

تمام عاشقان رسول کو معراج النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔

3 - 0