Channel Avatar

Madani Marqaz 92 @UCtl6yq5734L0t6I0BSzPUTg@youtube.com

109K subscribers - no pronouns :c

Welcome to Madani Marqaz 92, your ultimate destination for d


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Madani Marqaz 92
Posted 1 hour ago

407 - 1

Madani Marqaz 92
Posted 12 hours ago

Abdul Habib Attari New Bayan on 25th October 2024

13 - 0

Madani Marqaz 92
Posted 12 hours ago

1.9K - 6

Madani Marqaz 92
Posted 20 hours ago

2.6K - 11

Madani Marqaz 92
Posted 1 day ago

مجھے یہ آیت بہت پسند ہے جب اللہ پاک حضرت موسٰی علیہ السلام کے ذریعہ تعجب فرماتے ہیں بنی اسراٸیل پہ کہ ۔۔"کیا تم بدل دینا چاہتے ادنٰی درجہ کی چیز کو اس چیز کے مقابلہ میں جوکہ برتر ہے ۔۔کبھی کبھی ایسا ہی ہوتا ہے ناں کہ اللہ نے ہمارے لٸے بہت اعلٰی درجہ کا انتظام کیا ہوتاہے ۔۔ایسا انتظام جو ہماری زندگی اور آخرت واسطے خیر کا باعث ہوتا۔۔اور ہم کیا کرتے ۔۔وہ کم تر چیزیں مانگتے جو کہ نہ تو ہمیں دنیا میں فاٸدہ دیتی نہ آخرت میں ۔۔بس اس لٸے مانگتے کہ وہ خواہش ہوتی وقتی سکون واسطے ۔۔اس کو حاصل کرنے واسطے ایڑیا رگڑتے ,روتے ,گڑگڑا کے مانگتے ۔۔پر رب نہیں دیتا کیونکہ میرا رب جانتا ہے کہ میرے بندے نے جو صبر کیا ہے جو مشقت کاٹی وہ بڑی اعلی درجے کی ہے وہ معمولی اور عام سی چیزیں یا چند خواہشیں جن کے ہم امید وار ہوتے ہیں نہیں دیتا وہ وہ قادر ہے دینے پہ بھی پر نہیں دیتا ۔۔وہ دے بھی کیسے ۔۔کیسے وہ ہمیں کوٸی ایسی چیز دے دے ناں سہی نہ ہو۔۔ جو ہمیں زخمی کر دے کے نہ دنیا کہ قابل رہیں نہ آخرت کے ۔۔تو نہ مجھے بھی لگتا ہے کہ جب کبھی میں جب بھی رب سے کسی غلط چیز کی امید لگاتی ہوں یاں کچھ ایسا مانگو جو مجھے ابدی فاٸدہ نہ دے تو میرا رب میری خواہش پہ بھی ایسے تعجب کرتا ہو گا کہ ۔۔۔
اے میری بندی کیا تو بدل دینا چاہتی ہے ایک کم تر چیز کو ایسی چیز کے مقابل جوکہ اعلی درجہ کی ہے "

4K - 21

Madani Marqaz 92
Posted 2 days ago

978 - 1

Madani Marqaz 92
Posted 3 days ago

6.6K - 21

Madani Marqaz 92
Posted 3 days ago

2.3K - 7

Madani Marqaz 92
Posted 4 days ago

5.3K - 12

Madani Marqaz 92
Posted 5 days ago

1.4K - 4