Channel Avatar

Technical Najaf Ali @UCtfudNk8wqzfaTrakuZMuog@youtube.com

6.6K subscribers - no pronouns :c

السلام علیکم اگر کسی بہن بھائی کو کوئی بھی ہیلپ چاہیے تو اپ


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Technical Najaf Ali
Posted 3 weeks ago

Village Life 😍

1 - 0

Technical Najaf Ali
Posted 1 year ago

یوٹیوب چینل سے پیسہ کمانا آسان نہیں۔۔
کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں؟؟

واقعی، اگر ہر ہر کام کے لیے یوٹیوب پہ جاکر ڈھونڈا جائے کہ یہ کیسے کیا جائے، تو یقینا یوٹیوب پہ کام کرنا بہت مشکل ہے۔۔

لیکن اگر آپ کو کوئی ماہر مل جائے، جو الف سے یے تک سب کچھ دلچسپ انداز میں سکھا دے، تو یقینا یہ کچھ اتنا بھی مشکل نہیں۔۔

رہی محنت۔۔
وہ تو کچھ حاصل کرنے کے لیے کرنی ہی پڑتی ہے۔۔
اگر آپ محنت کرنا جانتے ہیں۔۔
تو یوٹیوب آپ پہ ڈالروں کی بارش کرسکتا ہے۔۔

جی ہاں۔۔ لیکن محنت اور وقت۔۔ یہ درکار ہوتا ہے۔۔
یوٹیوب کے لیے صرف موبائل اور انٹرنیٹ چاہیے بس ۔

باقی کیا، اور کیسے کرنا ہے۔۔ وہ ہم آپ کو سکھائیں گے۔۔

اگر آپ کے پاس صرف موبائل اور انٹرنیٹ ہے، اور آپ محنت کرنا جانتے ہیں تو۔۔

ہمارا کورس آپ کو اس قابل بنا دے گا کہ آپ اپنا یوٹیوب چینل بنا کر اس سے کما سکیں۔۔

یوٹیوب سیکھنے کے لیے کمنٹ کریں

Youtuber

اگر آپ کا کمنٹ مس ہوجائے تو یاددہانی کرانا نہ بھولیے، ہمارے انباکس میں پیغامات کی بھرمار ہوتی ہے۔۔

یاد رکھیں۔۔ صرف کاہل اور نکموں کے لیے محنت کرنا ، اور وقت لگانا مشکل ہوتا ہے۔۔

3 - 0

Technical Najaf Ali
Posted 1 year ago

یوٹیوب کے تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ❤️

17 - 4

Technical Najaf Ali
Posted 1 year ago

اللہ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سجدے اور توحید کے ساتھ اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرے ۔۔ تو اللہ تعالی اسے بہت بڑی عزت عطا فرماتا ہے ۔۔

93 - 2

Technical Najaf Ali
Posted 1 year ago

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کے قبروں کو سجدہ گاہ نا بناؤ !!

72 - 1

Technical Najaf Ali
Posted 1 year ago

اللّه کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم کسی کے ساتھ برا نا کرو اللّه تمھارے ساتھ بھی برا نہیں ہونے دے گا !

50 - 3

Technical Najaf Ali
Posted 1 year ago

امام۔ علی علیہ السلام نے فرمایا نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کرلو اس ترھا دنیا کی فکر سے تم آزاد ہوجاؤ گے اور کامیابی تمھارے قدم چومے گی !

56 - 2

Technical Najaf Ali
Posted 1 year ago

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ اپنی بیٹیوں کا رشتہ مالدار دیکھ کر نہیں بلکہ دیندار دیکھ کر کرو !

83 - 0