FoR HaQ ResearcheR
اس چینل کا مقصد صرف اور صرف آپ تک حق پہنچانا ھے جو لوگ شیعہ پر اصحابہ کو نہ ماننے کا الزام لگا کر شیعہ کو کافر کہتے ھیں ھمار مقصد ھے ان لوگو کو بے نقاب کرنا دنیا کو بتانا کہ ان کا عقیدہ نبی اور آلِ نبی اور اصحاب نبی کے بارے میں کیا ھے ھم اس چینل پر شیعہ کے دوسر فرقوں سے مناظرے اپلوڈ کرتے ھیں اسی طرح کا ھمارا دوسرا چینل بھی ھے صرف علٸ والے لہزا آپ ھمارے اس چینل اور دوسرے چینل کو بھی سبسکراٸب کر کے بل نوٹیفکیشن کو آن کر دیں تاکہ ھماری آنے والی ھر نٸ وڈیو سب سے پہلے پہنچ پاۓ آپ تک اور ھماری وڈیوز کو اپنے دوستوں کے ساتھ فیس بک واٹس ایپ پر شیٸر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ مومینین اس س استفادہ حاصل کر سکیں شکریہ