Channel Avatar

aman furqani official @UCtXmMe7YxkYo-khRnxmEBUQ@youtube.com

6.2K subscribers - no pronouns :c

السلام علیکم ورحمۃ الله احباب اس چائنل میں ان شاء الله دین ک


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

aman furqani official
Posted 1 year ago

15 - 1

aman furqani official
Posted 1 year ago

صوت

3 - 0

aman furqani official
Posted 1 year ago

#عاشوراء کا روزہ: مشروعیت، فضیلت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ کا عمل

🖋️ نسیم سعید تیمی
--------------------------------------------------------------------

ماہ محرم ہجری کلینڈر کا پہلا مہینہ ہے۔ ماہ رمضان کے بعد جس مہینے کا روزہ اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ ہے، وہ یہی محرم کا مہینہ ہے۔ خصوصا عاشورہ کا روزہ۔ اس مبارک مہینے سے متعلق چند احادیث ملاحظہ فرمائیں:
🟢عاشوراء کی فضیلت:
📝ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا: ((مجھے اللہ سے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ عاشوراء کے روزہ کے ذریعے پچھلے ایک سال کے گناہ معاف فرما دے گا۔))
(صحیح مسلم: 1162).

🟢عاشوراء کے روزے کا سبب:

📝 ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں تشریف لائے تو (دوسرے سال) آپ نے یہودیوں کو دیکھا کہ وہ عاشوراء کے دن روزہ رکھتے ہیں۔ آپ نے ان سے اس کا سبب معلوم فرمایا۔ تو انہوں نے بتایا کہ یہ ایک اچھا دن ہے۔ اسی دن اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو ان کے دشمن (فرعون) سے نجات دلائی تھی۔ اس لئے موسیٰ علیہ السلام نے اس دن کا روزہ رکھا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ:
((پھر موسیٰ علیہ السلام کے (شریک مسرت ہونے میں) ہم تم سے زیادہ مستحق ہیں۔))
چنانچہ آپ نے اس دن روزہ رکھا اور صحابہ کو بھی اس کا حکم دیا۔
(صحیح بخاری: 2004).

🟢 عاشوراء کے روزے کا خاص اہتمام:

📝 ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مہینوں میں اس رمضان کے مہینے کے اور دنوں میں عاشوراء کے دن کے کسی دن کو دوسرے دنوں سے افضل جان کر خاص طور پر قصد کر کے روزہ رکھتے نہیں دیکھا۔
(صحیح بخاری:2006، صحیح مسلم: 1132)۔

🟢عاشوراء کے روزے کے ساتھ 9 محرم کے روزے کی مشروعیت:

📝ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشوراء کا روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ تو لوگوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! اس دن کو یہود ونصاری عظمت اور جشن کا دن سمجھتے ہیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((ہم اگلے سال ان شاء اللہ 9 محرم کا بھی روزہ رکھیں گے۔)).
راوی کہتے ہیں: لیکن اگلا سال آنے سے پہلے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحلت فرما گئے۔
(صحیح مسلم:1135).
📝عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((اگر میں اگلے سال تک باحیات رہا تو 9 محرم کا بھی روزہ رکھوں گا))۔
(صحیح مسلم: 1134).

2 - 1

aman furqani official
Posted 1 year ago

الجناح الهندي بمهرجان الثقافات 11
الجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة

7 - 1

aman furqani official
Posted 2 years ago

Republic Day 26 January

12 - 2

aman furqani official
Posted 2 years ago

Makkah Saudi Arabia

567 - 1

aman furqani official
Posted 2 years ago

Almasjid alnabawi

496 - 0

aman furqani official
Posted 2 years ago

#best#beautiful#AlmasjidAlnabawi#
Please subscribe aman furqani official

172 - 1

aman furqani official
Posted 2 years ago

Almasjid Al nabawi

226 - 4