Channel Avatar

Shariq Jabeen @UCtCf9W6PFY6ZrotPIC64FMg@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

Assalam o alikum.Its all about books, Quranic knowledge, Qu


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Shariq Jabeen
Posted 8 months ago

12 - 0

Shariq Jabeen
Posted 8 months ago

آپ ﷺنے فرمایا
" ان دنوں میں کئے گئے عمل سے افضل کوئی عمل نہیں یعنی عشرہ ذوالحجہ ۔"

3 - 0

Shariq Jabeen
Posted 8 months ago

عشرہ ذوالحجہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔
"اللہ کو کوئی نیک عمل کسی دن میں اس قدر پسندیدہ نہیں جتنا کہ ان دنوں میں یعنی عشرہ ذوالحجہ۔ صحابہ نے کہا" اے اللہ کے رسول! کیا جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا" نہیں، جہاد فی سبیل اللہ بھی نہیں مگر جو شخص اپنی جان و مال لے کر نکلا ہو اور پھر کچھ واپس نہ لایا ہو۔"

3 - 0

Shariq Jabeen
Posted 8 months ago

عشرہ ذوالحجہ کی اہمیت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،
کوئی دن اللہ کے ہاں ان دس دنوں سے زیادہ عظمت والا نہیں ہے اور نہ ہی کسی دن کا عمل اللہ تعالی کو ان دس دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے۔ پس تم ان دس دنوں میں کثرت سے تہلیل (لا الہ الا اللہ), تکبیر (اللہ اکبر) اور تحمید (الحمدللہ) کہو۔

2 - 0

Shariq Jabeen
Posted 9 months ago

سورۂ بقرہ میں موجود حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ۔

0 - 0

Shariq Jabeen
Posted 10 months ago

السلام علیکم !میں ہوں شارق جبین، اور آپ سب جانتے ہیں کہ ہم یہاں بات کرتے ہیں ان کتابوں کے بارے میں جو میں نے پڑھیں۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے خیال آیا کہ میرے اس کتابوں والے چینل پر ضرور اس کتاب کی بھی بات ہونی چاہئے جو بحیثیت مسلمان ہمارے لئے سب سے عظیم اور مقدس کتاب ہے۔ لہذا میں نے اس سے متعلق معلومات share کرنا شروع کیں۔ الحمداللہ آپ لوگوں نے اسے پسند کیا۔ کیا مجھے اس سلسلے کو جاری رکھنا چاہئے۔ اپنی مفید رائے ضرور دیجئے ۔

3 - 2

Shariq Jabeen
Posted 10 months ago

ہاروت اور ماروت کون تھے؟

3 - 0

Shariq Jabeen
Posted 10 months ago

آج ہے یوم فرقان :۱۷ رمضان ۲ ہجری کو حضرت محمد ﷺ کی قیادت میں مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان بالفاظ دیگر حق و باطل کے مابین بدر نامی مقام پر اسلام کی پہلی جنگ ہوئی۔ غزوہ بدر ' جس میں مسلمانوں کی تعداد کفار کے مقابلے میں بہت کم تھی لیکن اللہ پر بھروسے, ہمت اور اللہ کی مدد سے حق کو فتح حاصل ہوئی۔ اسی مناسبت سے 17 رمضان المبارک کو یوم فرقان کہتے ہیں

4 - 0

Shariq Jabeen
Posted 11 months ago

3 - 0