Channel Avatar

Cyber initiators @UCt7iyZkRH2guS72i79wLx4Q@youtube.com

4.3K subscribers - no pronouns :c

مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کی زیارت daily uploading videos


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Cyber initiators
Posted 1 month ago

جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو یا پھر محبت ❤️

0 - 0

Cyber initiators
Posted 1 month ago

*سائبر مسلم | گلوبل کمیونٹی*

- `دفاعِ ناموس رسول محمدﷺ`
- `دفاعِ حُرمت القرآن
- `دفاعِ ایمان الاسلام

سائبر دنیا / سوشل میڈیا پر پیغمبرِ اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی، قرآن مجید کی بے حُرمتی اور مسلمان کے ایمان پر حملوں سے دفاع کرنے والے کو *سائبر مسلم* کہتے ہے۔

سائبر مسلم کو انٹرنیٹ استعمال کرنے والے مسلمان ہی سمجھا جاتا ہے اور کسی بھی تنظیم یا ادارہ سے تعلق نہیں۔

سوشل میڈیا / انٹرنیٹ کے استعمال کو اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر عمل میں لانا وقت کی ضرورت ہے۔

ہمارا ہدف 20 لاکھ سائبر مسلم بنانا ہے۔ ان شاء اللہ

0 - 0

Cyber initiators
Posted 1 month ago

*جو رب کنویں سے نکال کر یوسف عليه السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو، وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے* ❤️

0 - 0

Cyber initiators
Posted 1 month ago

بے شک، صبر کرنے والے اللّٰه تعالیٰ کے خاص اور قریب ترین بندے ہوتے ہیں۔ اُن کی دعاؤں کا جواب عرش سے دیا جاتا ہے، اور اللّٰه تعالیٰ انہیں اپنی خاص رحمت اور سکون عطا فرماتا ہے۔ ❤️

0 - 0

Cyber initiators
Posted 2 months ago

_*`امام غزالی لکھتے ہیں ...`*_ 🤍

_جو غلطی کر نہیں سکتے وہ فرشتہ ہے جو غلطی کر کے اُس پر ڈٹ جائے وہ شیطان ہے اور جو غلطی کر کے فورا توبہ کرلے وہ انسان ہے جو تو بہ کر کے اُس پر قائم رہے وہ *اللہ تعالیٰ کا محبوب بندہ ہے* 😊♥️_

0 - 0

Cyber initiators
Posted 2 months ago

*گھر میں والدہ کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے* 🥰

*یا اللّٰه ہماری ماؤں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قاٸم و دائم رکھ اور ان کو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرما*

*آمین یارب العالمین* 🤲🏻❤️

1 - 0

Cyber initiators
Posted 2 months ago

اذا جاء نصر اللہ والفتح
آج شام کے شہر حلب میں جشن کا سماں
مار مار کر وطن بدر کئے گئے مالک اپنے گھروں کو لوٹ کر انتہائی خوش ہیں

1 - 0

Cyber initiators
Posted 2 months ago

اسلامی علم کا امتحان:

*" جنت کی عورتوں کی سردار کا لقب کے ملا تھا؟ "*

حضرت عائشہ صدیقہ 👍
حضرت فاطمہ الزہراء ♥️
حضرت خدیجہ الکبریٰ 😢

صحیح جواب کے مطابق ری ایکٹ کریں

0 - 0

Cyber initiators
Posted 2 months ago

*اللّٰه تعالیٰ نے آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی "صورت و سیرت" بیان کرنے کیلئے قرآن مجید میں پورے 114 سورتیں نازل فرمائی۔*

*`صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم`*
درودشریف پڑھ کر ہارٹ والا ری ایکٹ کریں ❤️

0 - 0

Cyber initiators
Posted 2 months ago

*اگر کوئی مجھ سے پوچھے گا کہ دنیا کا سب سے مشکل کام کیا ہے*
*تو میں بغیر سوچے سمجھے کہوں گا کہ اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسو کو پلکوں سے نیچے نہ گرنے دینا بلکہ انہیں واپس پیچھے دھکیل کر ہونٹوں پر نرم سی مسکراہٹ سجا کر کہنا ہاں میں ٹھیک ہوں* ♥️

0 - 0