Channel Avatar

Turi Writes @UCsyPatKYE0iLl__Xj0wDE5w@youtube.com

494 subscribers - no pronouns :c

Lyrics and Status by J.S Turi Writes( Official ) Life Chan


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Turi Writes
Posted 1 month ago

**"اگر دل صاف ہو، تو دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔"**

**"اپنی غلطیوں سے سیکھنا ہی اصل کامیابی کی کنجی ہے۔"**

**"دوسروں کی غلطیوں کو معاف کرنا اور خود اپنی اصلاح کرنا ہی عظمت کی نشانی ہے۔"**

3 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر: ہم یقین دہانی کرواتے ہیں کہ تہران آپریشن(شہادت اسماعیل ہنیہ) میں واشنگٹن ملوث نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں اعتماد میں لیا گیا تھا ۔۔۔

4 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

ایران اسلامی نے عرب ممالک کو پیغام دیا ہے کہ ایران کو پرواہ نہیں کہ اگر اسرائیل پر جوابی حملے کی صورت میں اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ جنگ شروع ہو جائے۔

2 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

لو جی ترکیہ نے اسرائیل میں موجود اپنے ایمبیسی پر لگا جھنڈا سرنگوں کیا تو دھمکی بھی دیکھو۔ دو باتیں
1) ترکی اب تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیوں ہے؟
2) ترکی کے منافق صدر کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو ابھی تک ذلیل ہوکر بھی اسرائیل کے تلوے چاٹ رہا ہے۔
#palestine

1 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

*دفتر خارجہ نے اسرائیل کا نام کیوں نکال دیا؟؟*
حامد میر

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ایک شہری کی حیثیت سے میں ایک سوال اٹھا رہا ہوں۔ یہ سوال حکومت سے نہیں ریاست سے پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت کے بعد پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسماعیل ہنیہ کے خاندان اور فلسطینی عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے’’اسرائیلی ایڈونچر ازم‘‘ کی مذمت کی گئی ۔ دفتر خارجہ کا یہ بیان میڈیا کو جاری کر دیا گیا اور میڈیا میں رپورٹ بھی ہو گیا لیکن تھوڑی دیر کے بعد اس بیان میں سے ’’اسرائیلی ‘‘ کا لفظ ہٹا دیا گیا اور پاکستان کی مذمت کو کسی نامعلوم’’ ایڈونچر ازم‘‘ تک محدود کر دیا گیا ۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کے دفتر خارجہ کے بیان میں سے اسرائیل کا لفظ کیوں اور کس کے حکم پر نکالا گیا ؟ کیا ریاست پاکستان نے عوام کے منتخب ادارے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر کوئی ایسا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان کرنا مناسب نہیں۔

یہ سوال اسلئے اٹھا رہا ہوں کہ کچھ عرصے سے پاکستان کا دفتر خارجہ اور وزیر اعظم شہباز شریف بار بار مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دو ریاستی فارمولے کی حمایت کر رہے ہیں ۔ دفتر خارجہ کے بیورو کریٹس کا کہنا ہے کہ دو ریاستی فارمولا دراصل اقوام متحدہ کی سکیورٹی کو نسل کا تجویز کردہ ہے لہٰذا اس فارمولے پر عملدرآمد کے مطالبے کا مطلب سیکورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد کرانا ہے۔ جب ان بیورو کریٹس سے پوچھا جاتا ہے کہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد کے مطابق مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا قبضہ نا جائز ہے تو پھر آپ اسرائیلی جارحیت کی کھل کر مذمت کیوں نہیں کرتے تو ہمارے بابو صاحبان اور بیبیاں سرگوشی کے انداز میں کہتے ہیں کہ آپ تو جانتے ہیں کہ خارجہ پالیسی ہم نہیں بناتے ہمیں تو جو حکم آتا ہے ہم اُس پر عملدرآمد کرتے ہیں۔ میرا سوال یہی ہے کہ وہ کون ہے جس نے دفتر خارجہ کو حکم دیا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر جاری ہونے والے بیان سے اسرائیل کا نام نکال دیا جائے ؟
Eastfront

2 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

ایران کو سکیورٹی سیرئس لینی چاہئے۔ موت سکیورٹی میں بھی آتی لیکن مسلسل شخصیات کی ٹارگٹ افسوس ناک ہے۔
آج ہم ایک اور عظیم مجاہد اور لیڈر سے محروم ہوگئے۔
اسماعیل ہنیہ نے اپنے سمیت اک سال کے اندر اپنے خاندان کے کوئی تیرہ شہادتیں دے دی۔
بہت درد دل میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی خبر جب مارننگ میں ملی تھی۔
انشاء اللہ مزاحمت جاری رہے گی اور اسرائیل اک قدم اور اپنی تباہی کی طرف بڑھ گیا۔ اب یہ کچھ سال کا مہمان ہے مزاحمت کے شہداء کے خون کے صدقے بہت جلد اس پوری علاقے پر فلسطین کا جھنڈا لہرا رہا ہوگا اور کوئی صیہونی ریاست علاقے میں نہیں ہوگی۔
سلام ہو تمام شہدائے فلسطین لبنان یمن اور تمام مزاحمتی گروپ کے شہداء پر۔
😢😢❤

4 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

اسماعیل ہا نیہ کی بہنیں ، تین بیٹے ، آٹھ پوتے پوتیاں ان دس ماہ میں غزہ کے اندر صیہو نی فضائی بمباری میں شہید ہوچکی ہے ۔

قبلہ اول کی آزادی کیلئے اپنا پورا خاندان قربان کرنے والے عظیم لیڈر کو ہم سرخ سلام پیش کرتے ہیں ۔

خدا ان کی قربانی کو قبول فرمائے دشمن نے ان کی سانسیں چھیننے میں ہی اپنی بقا عافیت سمجھا واقعی نڈر بہادر شخص تھا جس نے بستر کی جگہ اپنے قوم و وطن کے خاطر میدان عمل میں شہادت پسند کیا

خدا ہم سب کو اس راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
#پاراچنار #Palestine

5 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

Israeli Athletes are IDF Soldiers,Ban them from Olympics and FIFA #palestine

3 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

‪@voiceofazad‬

0 - 0

Turi Writes
Posted 2 months ago

یمنی انصاراللہ حوثی سربراہ:

ہم یمن پر حملے کا بدلہ سختی سے لیں گے، ہم کسی بھی عرب ملک کے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو ہمارے حملوں کو روکنے کی کوشش کرے گا۔ شہدا کی تعداد 17 ہوگئی ہے
یمنی ذرائع کے مطابق یمن پر آج اسرائیلی حملے میں سعودی عرب بھی ملوث ہے

4 - 0