Channel Avatar

CH Wahab official @UCsVuh4QN-pvSPkl9gOOGpFg@youtube.com

97K subscribers - no pronouns :c

ch wahab offical is multi Entertainment channel. here you wi


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

CH Wahab official
Posted 1 year ago

اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !! پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا پھر پاسپورٹ بنوایا پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لینے وجر پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں نچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ اور بغیر کسی وغیرہ حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر یہ روانہ ھو لئے نر ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر فکر ، فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ. بکریاں چرانا انبیاء علیهم الصلاة والسلام والا. جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے۔ قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں. یہ مہمان سادہ لباس پہنے اس در پر آچکے تھا جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا کہ یہ انسان ھے یا فرشته. پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں سے رھتا کہاں سے آیا کہاں ہے ھے ۔۔ ؟؟ هے کسی کو کچھ معلوم نہیں. مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے اللہ اللہ معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کلر فرد -- بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک چرواہا ھے. جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے. -- ھے ۔۔
اللہ اكبر كبيرا. جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں. اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے۔ کیا نصیب ہیں کیا شان ھے. یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا. میں تو پھر یہی کہتا ہوں. ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کے غلاموں الیتا ہے. جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپیلا نام " دنیا اسکی عزت کرتی ہے۔ دنیا دیکھ کر رشک کرتی ہے۔ بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کر ممکن ھے ۔۔؟ نہیں وہ تو صحابہ ہیں. ھوں . - صحابہ کون ہیں ہیں. سے جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا رضی اللہ تعالی عنہ میں راضی آپ مجھ راضی - ނ اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔ اے اصحاب پیغمبر آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ م پر قربان. کچھ آپ پر قربان. دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے. آمین یا رب العالمين.

320 - 6

CH Wahab official
Posted 1 year ago

Asslam o allikum
YouTube creator meetup Rwp/Isb

38 - 2

CH Wahab official
Posted 2 years ago

Asslam o allikum
Umied hay sab thek hon gy
Ap sab behan bhaiyoun ka itna payer dany ka shukriya
Ap sab sy puchna ya tha ky ap ko next Kasi videos chiyen market ky related kis py vlog chiye
Shukriya

10 - 18