Channel Avatar

Daily news update 2.0 @UCsKzN87EQ6JDVHkvon5jbRw@youtube.com

1K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Daily news update 2.0
Posted 2 hours ago

خود کو سپر پاور کہنے والے سمندی طوفان کے آگے بےبس
فلوریڈا کا خالی شہر سنسان سڑکیں
بے شکے اللہ عظیم ہر چیز پر قادر ہے...

11 - 0

Daily news update 2.0
Posted 2 days ago

آج کراچی کے شمالی علاقوں میں پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ جبکہ جنوبی علاقوں میں 37 ڈگری تک۔

14 - 0

Daily news update 2.0
Posted 3 days ago

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے درجہ حرارت 37.39 کے درمیان رہے سکتا ہے اور محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 40 سے اپر جانے کا امکان ہے اور اس گرمی میں دن با دن اضافہ دیکھنے کو ملے سکتا ہے۔۔۔

22 - 0

Daily news update 2.0
Posted 3 days ago

محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جسکے مطابق کل سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے، اس سلسلے میں کل سے بلوچستان کی شمال مغربی ریگستانی ہوائیں اثر انداز ہونا شروع ہوں گی۔ پیر کو زیادہ زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا سکتا ہے، ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے پر گرمی کی شدت بھی زیادہ محسوس کی جا سکتی ہے۔ کراچی میں آج موسم جزوی ابر آلود اور درجہ حرارت 35 ڈگری تک جا سکتا ہے، نومبر سے موسم خنک ہونا شروع ہوگا۔

#pakistan #Karachi

23 - 0

Daily news update 2.0
Posted 4 days ago

🟠شہر #کراچی میں موسم آج بھی حسبِ معمول رہا ، 32 سے 34 ڈگری کے ساتھ پسینے کی کیفیت رہی البتہ اکتوبر کے لحاظ سے کچھ غیر معمولی طور پر سمندری بادلوں کی امد و رفت دیکھی جا رہی ہے ، نچلی سطح پر نمی کی اچھی مقدار کے سبب آج صبح بھی اچھے سمندری بادل نظر آئے

18 - 0

Daily news update 2.0
Posted 5 days ago

مونسون کے بعد اکتوبر-وسط نومبر سمندری طوفانوں کا سیزن کہلایا جاتا ہے، رواں سیزن بھی بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں سمندری طوفان تشکیل پائینگے۔ بحیرہ عرب اگلے ہفتے ہل چل متوقع اور ہوا کا کم دباؤ کی تشکیل کی توقع جو بعد آز سمندری طوفان کی شدّت اختیار کرسکتا ہے۔

33 - 0

Daily news update 2.0
Posted 1 week ago

آپ کو کونسا موسم زیادہ پسند ہے ؟

5 - 1

Daily news update 2.0
Posted 1 week ago

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج رات شروع ہوگا،سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔

6 - 0

Daily news update 2.0
Posted 1 week ago

2اکتوبر2024 کو سورج گرہن ہوگا🌞
جس کا نظارہ مغربی ممالک میں کیا جائے گا البتہ جب سورج گرہن کا اغاز ہوگا تب پاکستان میں رات ہو چکی ہوگی گرہن کا اغاز رات 8:43 منٹ پر ہوگا جبکہ گرہن کا اختتام 2:47 منٹ 3اکتوبر پر ہوگا
اس سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جائے گا ...

12 - 0

Daily news update 2.0
Posted 1 week ago

☀️کراچی میں آج کا دن بھی صاف آسمان اور کچھ پسینے کی کیفیت کے ساتھ بیتا ، درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری کے درمیان محدود رہے ، اکتوبر کی پہلی شام نارنجی رنگت اور سمندری ہواؤں کے ساتھ اختتام کو پہنچی ، اگلے دو سے تین روز کے دوران موسم اپنی یہی کیفیت برقرار رکھ سکتا ہے(کوئی خاص تبدیلی کا امکان نہیں).

28 - 0