السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے .. میں خنساء محمد جاوید اس چینل کی اوپنر اس چینل پر آپ کو معجزاتی واقعات جو کہ قرآن و احادیث سے ریلیٹڈ ہونگے شیئر کرو گی ۔
آپ لوگوں نے میرا ساتھ یہ دینا ہے کہ اس چینل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ اسے لائک کرنے ہے اور سبسکرائب کرنا ہے ۔
یہ چینل انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے دونوں کو اسلام سے ریلیٹڈ چیزیں سیکھانے کا موقع فراہم کریں گئے ۔
TikTok youtube.com/@waytorighteousnessislam